Kashif Abbasi sums up Nawaz Sharif's politics

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بہت کچھ دیکھا لیکن اس بار تو نظام ننگا ہوگیا ہے،جعلی مینڈیٹ والی حکومت ہے،ن لیگ دوسرے بھی نہیں تیسرے نمبر پر آئی۔لوٹے آئینی ترمیم کیلئےووٹ ڈالینگے۔نواز شریف نے خلائی مخلوق کہہ کر پنجاب کو اینٹی اسٹبلشمنٹ بنایا پھر خود ڈیل کر کے چلے گئے، اب ڈیل کر کے واپس آگئے ہیں۔کاشف عباسی

https://twitter.com/x/status/1841981009903923275
جو پریکٹس اینڈ پروسیجر کے تحت بنائی گئی اس میں 63 اے کے ریویو کی کوشش کی گئی جب وہاں اکثریت اس سے متفق نہیں تھی تو آرڈیننس کے ذریعے چیف کو اپنا ہم خیال جج لگانے کا اختیار دیا گیا ۔

انہوں نے تیسرے جج کی موجودگی کے بغیر ہی مرضی کا بنچ بنا کر وہ فیصلہ دیا گیا جسکا ساری دنیا کو پتہ تھا اور کیوں دیا گیا یہ بھی سب جانتے ہیں۔

اب لوٹے بنائے جائیں گے اور لوٹے بناکر ترمیم کی جائے گی اور جو آئینی عدالت بنائی جا رہی ہے اس عدالت میں یہی ججز بٹھائے جائیں گے جنہوں نے آج کا فیصلہ دیا ۔کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1841871912198406168
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
nawaz-choor-sharif.png
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
The problem is not only what Kashif described. The problem is Kashif and likes themselves.
These hypocrites, despite knowing the facts, still support and promote the mandate thieves. They give them airtime, don't ask tough questions. You will see him and his wife attacking PTI all the time while all the narcistic leaders of PMLN and PPP are welcome and promoted.
 

Back
Top