وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسمبلی میں نمودار

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
توبہ توبہ - بہت ہی خوفناک سوال تھا یار

giphy.webp
 

saleema

Senator (1k+ posts)
توبہ توبہ - بہت ہی خوفناک سوال تھا یار

giphy.webp
Aazad KPK and Balochistan insha'Allah...It's the beginning of the end of the duffers..Rajay Bao G Maryam Gashti bilawal Khusra toh London bhaag jayengain.. Gungloon waghera already udher hi Hain..Tera Kya Hoga kaliya...Hindu or Sardar Ji sirf Sarhi or Aam K payti se Khush Nahi Hoga ..Baji Pesh karogay pakki..Soch Zara..
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
kashmir mein elections ho rahay hain with out any Topi wallas involvement.
Modi nahi jeetay ga.
Shayad National Conference aur Mahbooba mufti wali jamaat.
Congress bhi line mein hai magar BJP ka patta saaf hota ja raha hai.
Abhi Haryana mein elections huay hain.
8 ko ginti hai BJP yahan bhi saaf hai.
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
گنڈاپور نے کے پی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تگڑے ہوجاؤ، میں پھر آؤں گا۔۔ ایسا لگتا ہے گنڈاپور یوتھیوں کا چیزہ لے رہا ہے، ہر بار آتا ہے، یوتھیوں کو اسلام آباد میں خجل خوار کرتا ہے اور واپس پشاور پہنچ جاتا ہے۔۔۔ مشہور کہاوت ہے جب تک بیوقوف موجود ہیں، ٹھگ بھوکا نہیں مرے گا۔ وہ کہاوت یوتھیوں پر بڑی فٹ آتی ہے، جب تک یوتھیے موجود ہیں ان کو الو بنانے والے لیڈروں کی موجیں جاری و ساری رہیں گے۔۔
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
گنڈاپور کی تقریر سنیں، ایک بار نوٹ کرنے کی ہے، اس بار فوج کے خلاف بڑھکیں مارنے کی جرات نہیں کی گنڈاپور نے۔ لگتا ہے اس بار فوجیوں نے گنڈاپور کو خاصا بڑا ڈنڈا دیا ہے۔ ☺️ ۔۔
 

Back
Top