علی امین گنڈاپور کا غائب ہونا عمران خان، گنڈاپور کا پلان تھا،کلاسرا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی والے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اس نے عمران خان کو دھوکا دیا۔ گنڈاپور نے ایسا کوئی دھوکا نہیں دیا۔

اس نے وہی کچھ کیا جو اسے عمران خان نے پلان بنا کر دیا تھا۔ گنڈاپورا کا ٹاسک تھا کہ وہ خیبرپختون خواہ سے ہر قیمت پر بندے لا کر ڈی چوک چھوڑ کر خود غائب ہو جائے گا۔ گنڈاپور کو دی گئی حکمت عملی میں اس کا ڈی چوک رکنا شامل ہی نہیں تھا۔

پلاننگ کے تحت ہی گنڈاپور نے غائب ہونا تھا اور یہ افواہیں پھیلنی تھیں کہ اسے فورسز نے اٹھا لیا ہے۔ صوبے کے وزیراعلی کو غائب کر دیا گیا ہے۔ یوں اس کے غائب ہونے پر اس صوبے کے ہجوم نے مشتعل ہوکر ہنگامے کرنے تھے۔ لیکن ورکرز مشتعل ہونے کی بجائے پریشان زیادہ ہوئے کہ ان کا کوئی لیڈر نہیں آیا۔ ان کو لیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

خان اور پارٹی لیڈروں کا خیال تھا ہجوم خود سے فیصلے کرے گا۔ خود کو لیڈر سمجھیں گیں اور حکومت مجبور ہوجائے گی کہ عمران خان سے رابطہ کر کے اس بے قابو اور پرتشدد ہجوم کے جن کو بوتل میں بند کریں اور خان اپنی شرائط منوائے گا۔

لیکن یہ ہجوم گنڈاپور کے اچانک غائب ہونے بعد پرتشدد ہونے کی بجائے گھبرا کر واپس لوٹنے لگا۔ یہیں پی ٹی آئی کی حکمت عملی ناکام ہوئی اور وہ اس ہجوم کی سائیکی کا اندازہ نہ لگا سکے۔ ان کا خیال تھا جب گنڈاپور کے غائب/اٹھائے جانے کی خبر پھیلے گی تو ہجوم تباہی بول دے گا۔

ہجوم سیانا نکلا اور پیھے ہٹ گیا۔ لہذا بے چارے گنڈاپور کو گالیاں نہ دیں۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے اس کے عظیم لیڈر نے کرنے کو کہا تھا۔اگر دیکھا جائے تو گنڈاپور نے اپنے عظیم لیڈر کا دیا گیا ٹاسک تسلی سے پورا کیا۔اگر نتائج مرضی کے نہیں نکلے تو گنڈاپور کا قصور نہیں ہے۔

اس کے دو ہی ٹاسک تھے۔خیبرپختون خواہ سے بندے لا کر اسلام آباد انہیں کھلا چھوڑ کر خود غائب ہوجانا تھا اور اس نے پلان/سکرپٹ تحت دونوں کام کیے۔ ویل ڈن گنڈاپور جی
https://twitter.com/x/status/1843058186158211373
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

پینڈے کی اب خیر نہیں . تیار رہے اب اپنی چھترول کے لیے
اس کے کہنے کا مطلب ہے کہ نیازی اور گنڈاپور کے اس پلان میں فوج اور حکومت بھی شامل تھی جس نے خیبر ہاؤس پر حملہ کیا گنڈاپور کو گرفتار کرنے کے لئے؟؟؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے کہنے کا مطلب ہے کہ نیازی اور گنڈاپور کے اس پلان میں فوج اور حکومت بھی شامل تھی جس نے خیبر ہاؤس پر حملہ کیا گنڈاپور کو گرفتار کرنے کے لئے؟؟؟

He's just a gossip monger.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی والے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اس نے عمران خان کو دھوکا دیا۔ گنڈاپور نے ایسا کوئی دھوکا نہیں دیا۔

اس نے وہی کچھ کیا جو اسے عمران خان نے پلان بنا کر دیا تھا۔ گنڈاپورا کا ٹاسک تھا کہ وہ خیبرپختون خواہ سے ہر قیمت پر بندے لا کر ڈی چوک چھوڑ کر خود غائب ہو جائے گا۔ گنڈاپور کو دی گئی حکمت عملی میں اس کا ڈی چوک رکنا شامل ہی نہیں تھا۔

پلاننگ کے تحت ہی گنڈاپور نے غائب ہونا تھا اور یہ افواہیں پھیلنی تھیں کہ اسے فورسز نے اٹھا لیا ہے۔ صوبے کے وزیراعلی کو غائب کر دیا گیا ہے۔ یوں اس کے غائب ہونے پر اس صوبے کے ہجوم نے مشتعل ہوکر ہنگامے کرنے تھے۔ لیکن ورکرز مشتعل ہونے کی بجائے پریشان زیادہ ہوئے کہ ان کا کوئی لیڈر نہیں آیا۔ ان کو لیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

خان اور پارٹی لیڈروں کا خیال تھا ہجوم خود سے فیصلے کرے گا۔ خود کو لیڈر سمجھیں گیں اور حکومت مجبور ہوجائے گی کہ عمران خان سے رابطہ کر کے اس بے قابو اور پرتشدد ہجوم کے جن کو بوتل میں بند کریں اور خان اپنی شرائط منوائے گا۔

لیکن یہ ہجوم گنڈاپور کے اچانک غائب ہونے بعد پرتشدد ہونے کی بجائے گھبرا کر واپس لوٹنے لگا۔ یہیں پی ٹی آئی کی حکمت عملی ناکام ہوئی اور وہ اس ہجوم کی سائیکی کا اندازہ نہ لگا سکے۔ ان کا خیال تھا جب گنڈاپور کے غائب/اٹھائے جانے کی خبر پھیلے گی تو ہجوم تباہی بول دے گا۔

ہجوم سیانا نکلا اور پیھے ہٹ گیا۔ لہذا بے چارے گنڈاپور کو گالیاں نہ دیں۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے اس کے عظیم لیڈر نے کرنے کو کہا تھا۔اگر دیکھا جائے تو گنڈاپور نے اپنے عظیم لیڈر کا دیا گیا ٹاسک تسلی سے پورا کیا۔اگر نتائج مرضی کے نہیں نکلے تو گنڈاپور کا قصور نہیں ہے۔

اس کے دو ہی ٹاسک تھے۔خیبرپختون خواہ سے بندے لا کر اسلام آباد انہیں کھلا چھوڑ کر خود غائب ہوجانا تھا اور اس نے پلان/سکرپٹ تحت دونوں کام کیے۔ ویل ڈن گنڈاپور جی
https://twitter.com/x/status/1843058186158211373
اگر تمہیں پہلے سے ہی اس پروگرام کا پتہ تھا تو کسی سرکاری چینل پر آکر ساری پلاننگ بک دیتے ، کیا تم کومے میں تھے یا پھر بھنگ پی رکھی تھی ؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
One thing is is correct, a full fledge Intishaaar was planned

But Allah is the Best Planner, the massive thunderstorm which came from nowhere caused Intishareees ( mostly rental KPk crowds) to fizzle away
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
رؤف کلاسرا سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ، اس کا پتا نیازی کے اگلے بیان سے لگ جائے گا۔ اگر وہ گنڈاپور سے ناراض ہوا، برہم ہوا تو سمجھ لیں یہ نیازی کا پلان نہیں تھا، لیکن اگر اس نے گنڈاپور سے کسی ناراضی کا اظہار نہیں کیا تو سمجھ لیں کہ فسادی نیازی کا پلان یہی تھا کہ افغان اور پشتون بلوائیوں سے اسلام آباد پر حملہ کروایا جائے، ملک میں فساد اور انتشار پھیلایا جائے۔

جب سے یہ سیاست میں آیا ہے تب سے اس کا ایک ہی ایجنڈا ہے، دھرنے، احتجاج، ریلیاں کرکے ملک میں ہر وقت فساد اور انتشار برپا رکھنا۔ اس فسادی آدمی کی ایک ہی سزا ہے اس کو عمر بھر کیلئے جیل میں سڑایا جائے۔۔
 
بھڑوے اپنی پین کے یار کی کلیرنس کے لئے کتنی جلدی آئے ہیں ، کلاسرا کی جگہ شیطان نے بھی یہ بات کہی ہوتی تو ان بھڑووں ایسے ہی ڈیفنڈ کرنا تھا کیونکہ یہی انکی ڈیوٹی ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
رؤف کلاسرا سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ، اس کا پتا نیازی کے اگلے بیان سے لگ جائے گا۔ اگر وہ گنڈاپور سے ناراض ہوا، برہم ہوا تو سمجھ لیں یہ نیازی کا پلان نہیں تھا، لیکن اگر اس نے گنڈاپور سے کسی ناراضی کا اظہار نہیں کیا تو سمجھ لیں کہ فسادی نیازی کا پلان یہی تھا کہ افغان اور پشتون بلوائیوں سے اسلام آباد پر حملہ کروایا جائے، ملک میں فساد اور انتشار پھیلایا جائے۔

جب سے یہ سیاست میں آیا ہے تب سے اس کا ایک ہی ایجنڈا ہے، دھرنے، احتجاج، ریلیاں کرکے ملک میں ہر وقت فساد اور انتشار برپا رکھنا۔ اس فسادی آدمی کی ایک ہی سزا ہے اس کو عمر بھر کیلئے جیل میں سڑایا جائے۔۔
شمیر کی بہن نے ایک ایک بندے کو چیک کرکے کنفرم کیا تھا کہ ان میں بہت سے افغانی بھی تھے

Ricky Gervais Lol GIF
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
رؤف کلاسرا سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ، اس کا پتا نیازی کے اگلے بیان سے لگ جائے گا۔ اگر وہ گنڈاپور سے ناراض ہوا، برہم ہوا تو سمجھ لیں یہ نیازی کا پلان نہیں تھا، لیکن اگر اس نے گنڈاپور سے کسی ناراضی کا اظہار نہیں کیا تو سمجھ لیں کہ فسادی نیازی کا پلان یہی تھا کہ افغان اور پشتون بلوائیوں سے اسلام آباد پر حملہ کروایا جائے، ملک میں فساد اور انتشار پھیلایا جائے۔

جب سے یہ سیاست میں آیا ہے تب سے اس کا ایک ہی ایجنڈا ہے، دھرنے، احتجاج، ریلیاں کرکے ملک میں ہر وقت فساد اور انتشار برپا رکھنا۔ اس فسادی آدمی کی ایک ہی سزا ہے اس کو عمر بھر کیلئے جیل میں سڑایا جائے۔۔
تمھاری تو ایک ہی سزا ہے گردن زنی
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی والے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اس نے عمران خان کو دھوکا دیا۔ گنڈاپور نے ایسا کوئی دھوکا نہیں دیا۔

اس نے وہی کچھ کیا جو اسے عمران خان نے پلان بنا کر دیا تھا۔ گنڈاپورا کا ٹاسک تھا کہ وہ خیبرپختون خواہ سے ہر قیمت پر بندے لا کر ڈی چوک چھوڑ کر خود غائب ہو جائے گا۔ گنڈاپور کو دی گئی حکمت عملی میں اس کا ڈی چوک رکنا شامل ہی نہیں تھا۔

پلاننگ کے تحت ہی گنڈاپور نے غائب ہونا تھا اور یہ افواہیں پھیلنی تھیں کہ اسے فورسز نے اٹھا لیا ہے۔ صوبے کے وزیراعلی کو غائب کر دیا گیا ہے۔ یوں اس کے غائب ہونے پر اس صوبے کے ہجوم نے مشتعل ہوکر ہنگامے کرنے تھے۔ لیکن ورکرز مشتعل ہونے کی بجائے پریشان زیادہ ہوئے کہ ان کا کوئی لیڈر نہیں آیا۔ ان کو لیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

خان اور پارٹی لیڈروں کا خیال تھا ہجوم خود سے فیصلے کرے گا۔ خود کو لیڈر سمجھیں گیں اور حکومت مجبور ہوجائے گی کہ عمران خان سے رابطہ کر کے اس بے قابو اور پرتشدد ہجوم کے جن کو بوتل میں بند کریں اور خان اپنی شرائط منوائے گا۔

لیکن یہ ہجوم گنڈاپور کے اچانک غائب ہونے بعد پرتشدد ہونے کی بجائے گھبرا کر واپس لوٹنے لگا۔ یہیں پی ٹی آئی کی حکمت عملی ناکام ہوئی اور وہ اس ہجوم کی سائیکی کا اندازہ نہ لگا سکے۔ ان کا خیال تھا جب گنڈاپور کے غائب/اٹھائے جانے کی خبر پھیلے گی تو ہجوم تباہی بول دے گا۔

ہجوم سیانا نکلا اور پیھے ہٹ گیا۔ لہذا بے چارے گنڈاپور کو گالیاں نہ دیں۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے اس کے عظیم لیڈر نے کرنے کو کہا تھا۔اگر دیکھا جائے تو گنڈاپور نے اپنے عظیم لیڈر کا دیا گیا ٹاسک تسلی سے پورا کیا۔اگر نتائج مرضی کے نہیں نکلے تو گنڈاپور کا قصور نہیں ہے۔

اس کے دو ہی ٹاسک تھے۔خیبرپختون خواہ سے بندے لا کر اسلام آباد انہیں کھلا چھوڑ کر خود غائب ہوجانا تھا اور اس نے پلان/سکرپٹ تحت دونوں کام کیے۔ ویل ڈن گنڈاپور جی
https://twitter.com/x/status/1843058186158211373
Yeh wo soar ha Jo har jaga ki tatti khata ha.... Shakal bi soro kesi ho gae ha is dalaal e azam ki.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
رؤف کلاسرا سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ، اس کا پتا نیازی کے اگلے بیان سے لگ جائے گا۔ اگر وہ گنڈاپور سے ناراض ہوا، برہم ہوا تو سمجھ لیں یہ نیازی کا پلان نہیں تھا، لیکن اگر اس نے گنڈاپور سے کسی ناراضی کا اظہار نہیں کیا تو سمجھ لیں کہ فسادی نیازی کا پلان یہی تھا کہ افغان اور پشتون بلوائیوں سے اسلام آباد پر حملہ کروایا جائے، ملک میں فساد اور انتشار پھیلایا جائے۔

جب سے یہ سیاست میں آیا ہے تب سے اس کا ایک ہی ایجنڈا ہے، دھرنے، احتجاج، ریلیاں کرکے ملک میں ہر وقت فساد اور انتشار برپا رکھنا۔ اس فسادی آدمی کی ایک ہی سزا ہے اس کو عمر بھر کیلئے جیل میں سڑایا جائے۔۔
Ager M_Shameer or Islamabadiya is k difa Mai a gae han to samaj lo yeh be cantt ka aik Dala ha. Or Bharwagiri Kar k unki khidmaat kar Raha ha. Sala Soar
 
Back
Top