پچھلے ڈھائی سال سے یہی کہانیاں سن رہے ہیں۔ پس پردہ رابطے ہو گئے، ڈیل ہو گئی، خان واپس آ رہا ہے۔ میں نے زندگی کی پہلی نوکری 1999 سے 2001 تک جی ایچ کیو میں سیویلین سٹاف کے طور پر کی تھی۔ تب میں نے ان وردی والوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ جہاں تک میں ان کی نفسیات سمجھا ہوں یہ بہت ظالم، اور سیویلینز کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والے ہیں۔ ان گدھوں نے ملک گنوا کر سبق نہیں حاصل کیا۔ باقی اسٹیبلشمنٹ کے سینے میں نہ دل ہوتا ہے نہ خون میں غیرت۔ جتنے جرنیل بنتے ہیں یہ سب اپنی بیویاں استعمال کر کے اوپر آتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے کسی وعدہ پر کیا اعتبار۔ یہ ہمارے معاشرے کے سب سے گھٹیا قسم کے لوگ ہیں۔ حافظ شروع سے ٹائم لے رہا تھا۔ اس نے آہستہ آہستہ پرانے جرنیل نکالے کچھ ریٹائر ہو گئے، کچھ کو نکال دیا۔ اب اس کے آخری کانٹے ندیم انجم اور آصف غفور بھی نکل چکے ہیں۔ ندیم انجم ایک ڈمی تھا اصل میں فیصل نصیر آئی ایس آئی چلا رہا تھا۔ اس کو حافظ نے اگلا چیف لگانے کا لارا لگائے رکھا۔ فروری کے الیکشن میں ندیم انجم نے حافظ کے ساتھ ہاتھ کر دیا تب سے یہ تاک میں تھا۔ عاصم ملک اس نے چن کر لگایا ہے کیونکہ یہ چکوال میں فیض حمید کا شدید مخالف گروپ ہے۔ اب حافظ کے ہاتھ میں ساری گیم آ چکی ہے۔ یا ہے عمران خان نے پیغام دیا تھا یہ
ڈو آر ڈائی والی صورت حال ہے؟ میرے خیال میں علی امین ایک عیاش اور کرپٹ آدمی ہے۔ شرابی ہے تو زانی بھی لازمی ہو گا۔ ایسا بندہ آرام سے کمپرومائز ہو جاتا ہے۔ پچھلے دنوں کے پی کے میں کرپشن کے قصے بھی سن رہے تھے۔ بھائی چار کروڑ لوگوں کا وزیراعلی ہونا کوئی معمولی بات نہیں؟ میرے حساب سے یہ کمپرومائز تھا یا ہو گیا ہے بہرحال یہ ہاتھ کر گیا۔ باقی دو سال پہلے بیرسٹر گوہر یا شیر افضل مروت کو کون جانتا تھا؟ یہ لوگ فوج کے ہی پلانٹڈ ہیں۔ خان کی بہنیں ہی باقی سب سے قابل اعتماد سورس تھیں ان کو بھی قید کر دیا۔ خان کی ملاقات پر پابندی عائد کر کے یہ ان دس دنوں میں واردات ڈالیں گے۔ میرے خیال میں گنڈاپور نے سودا کر دیا ہے۔ باقی مجھے اب بہت کم امید رہ گئی ہے کہ یہ لوگ خان کو زندہ باہر آنے دیں گے۔ یہ بہت حرامی ہیں آپ کو خان کی بہت کا بیان یاد ہے جو گرفتاری سے پہلے انہوں نے دیا تھا بار بار یہ کہہ رہی تھیں یہ بہت ظالم لوگ ہیں یہ بہت ظالم لوگ ہیں۔ بہنوں کو خطرے کا اندازہ ہے۔ بس اللہ سے یہ دعا ہے کہ عوام کو شعور آ جائے کہ خان کی جان کو سخت خطرہ ہے۔ اور کسی طرح سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد باہر نکل آئے تب ہی شاید کچھ ہو۔ باقی جرنیلوں کا کوئی دین ایمان نہیں۔ ایوب دور کا واقعہ آپ کو یاد ہے جب بلوچوں کو قران پر حلف دے کر نیچے بلایا گیا اور باپ بیٹوں سب کو پھانسی دے دی گئی۔ میرے منہ میں خاک لیکن شاید ہم لوگ یہ جنگ ہار چکے ہیں اپنی صفوں میں میر جعفر اور میر صادق لوگوں کی وجہ سے۔ اور شاید خان کو بھی کھو چکے ہیں۔ بس اب خان کا اللہ ہی محافظ ہے۔

Last edited by a moderator: