crankthskunk
Chief Minister (5k+ posts)
You and your handlers can keep dreaming, it ain't gonna happen. There is a limit the criminals can push Pakistanis.ابھی ذرا وقت کی کمی ہے اس لئے مختصر ہی لکھوں گا - لیکن چند دنوں میں اپنی نجومیاتی پھول جھریاں چھوڑوں گا اور زبردست گالیاں کھاؤں گا
عمران خان کو اب آپ لوگ بھول جاؤ -- اس کو
Rigorous Solitary confinement
میں دھکیلا جانے لگا ہے - اگلے تین چار مہینوں میں اسے ریاست پر حملہ اور غداری کی سزا سنا کر بنی گالا کی سب جیل میں بند کیا جانے لگا ہے - ادھر اس کے ساتھ اس کی پیرنی بڈی بھی ہو گی
باقی کی زندگی اس نے اپنی بڈی کو چپیڑیں مارتے گزارنی ہے