Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سعودی عرب پاکستان میں کتنےارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے جارہاہے؟
سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری نے کہا کہ 1000 ارب ڈالر کی کنسٹرکشن میٹریل کی آنے والی کھپت ہے اگلے پانچ سالوں میں
https://twitter.com/x/status/1844376989798629620
وسیم عباسی صاحب کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں ایک ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے
عباسی صاحب اس سے قبل ایس آئی ایف سی کے زریعے منہ زبانی سعودی عرب پاکستان میں پانچ ہزار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر چُکا ہے یعنی کل ملا کر چھ ہزار ارب ڈالر ہو گئی
https://twitter.com/x/status/1844422756403904628