RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں کتنے عرصے سے پریشان ہو رہا ہوں اور بار بار کیہ رہا ہوں کہ ہمار اصل ہدف - اصل مقصد - اصل منزل اپنے پیارے لیڈر کی اڈیالہ جیل سے رہائی ہے - ہمیں کہیں اور جانے اور احتجاج کرنے کی ضرورت نہیں - ہمارے تمام قافلوں کے رخ صرف اور صرف اڈیالہ جیل ہونی چاہئے
جب دو تین کروڑ آدم اڈیالہ جیل کے دروازے پر ہو گا تو جیل کی دیواریں اور سلاخیں خد بخد ہمارے جذبے کی حدت سے پگھل جایں گیں
اور اور اور وہ دھول اور دھونوے کے اندر سے ہمارے پیارے لیڈر نمودار ہوں گے
لیکن پی ٹی ای کی قیادت ہر طرف مارچ اور دھرنے کرنے کی بات کر رہی تھی - لیکن اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی بات نہیں کر رہی تھی - ادھر جانے کی بات اگر کی ہے تو صرف اور صرف ہمارے دبنگ نڈر اور جلالی لیڈر جناب علی امین گنڈا پور نے کی تھی - جو پہلی گولی کھا نے کے لئے بیتاب ہیں - اور ان کے بعد ہماری ان دو گنڈا پوری چیتیوں نے کی ہے - ایک چیتی کا نام ہے عالیہ حمزہ اور دوسری چیتی کا نام ہے طیبہ راجہ
https://twitter.com/x/status/1844636325904777341
https://twitter.com/x/status/1844799714664837369
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE

- Featured Thumbs
- https://live.staticflickr.com/65535/51085492926_08f3b9dd44_b.jpg