اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان خفیہ مقام پر گرینڈ ڈائیالاگ شروع

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آج صابر شاکر صاحب نے زبردست زبردست خوش خبری سنائی ہے

انہوں نے کہا ہے کہ جناب عمران خان کو کسی بہت خفیہ مقام پر لے جایا گیا ہے جہاں ان اور فوج کے درمیان گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ ہو رہا ہے - عمران خان کو خفیہ اس لئے رکھا جا رہا ہے کہ کہیں امریکہ سازش کر کے اس گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ کو ڈی ریل نہ کر دے

اس گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ میں پی ٹی ای کی اگلی حکومت کے خد و خال تیہ ہو رہے ہیں - خفیہ رکھنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ کام اتنا اچانک ہونا ہے کہ چوروں کو اس مرتبہ باہر بھاگنے کا موقع ہی نہیں ملے گا

https://twitter.com/x/status/1845014807289721254
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE
 
Maharaj Siyasi

Senator (1k+ posts)

Get lost you YouTuber leach Sabir Shakir. You suck our blood through these hope-mongering trumpets.
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
آج صابر شاکر صاحب نے زبردست زبردست خوش خبری سنائی ہے

انہوں نے کہا ہے کہ جناب عمران خان کو کسی بہت خفیہ مقام پر لے جایا گیا ہے جہاں ان اور فوج کے درمیان گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ ہو رہا ہے - عمران خان کو خفیہ اس لئے رکھا جا رہا ہے کہ کہیں امریکہ سازش کر کے اس گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ کو ڈی ریل نہ کر دے

اس گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ میں پی ٹی ای کی اگلی حکومت کے خد و خال تیہ ہو رہے ہیں - خفیہ رکھنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ کام اتنا اچانک ہونا ہے کہ چوروں کو اس مرتبہ باہر بھاگنے کا موقع ہی نہیں ملے گا

https://twitter.com/x/status/1845014807289721254
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE

GZolBzJWgActnhZ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پرے ہو اوے اللہ کے بندے - 😡 مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
اللہ سلامت رکھے عمران خان کو - بس پاکستان کو اس نالائق کی حکمرانی سے محفوظ رکھے
 
اوہو بدگمانی کی بھی انتہا ہے اللہ کے بندے میں نے یہ کب کہا کہ اللہ نہ کرے یہ لاش عمران خان کی ہے اللہ ان کا سایہ آپ کے اور ہمارے سروں پر سلامت رکھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اوہو بدگمانی کی بھی انتہا ہے اللہ کے بندے میں نے یہ کب کہا کہ اللہ نہ کرے یہ لاش عمران خان کی ہے اللہ ان کا سایہ آپ کے اور ہمارے سروں پر سلامت رکھے
آ مین
پر کیوں خون خشک کرتے ہو عمرانیوں کا یار
اچھی اچھی باتیں لیا کرو ان سے
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
آ مین
پر کیوں خون خشک کرتے ہو عمرانیوں کا یار
اچھی اچھی باتیں لیا کرو ان سے
جیسے آپ کے مونہہ سے پھول اور قلم سے موتی بکھرتے ہیں ناں عمرانیوں کے لئے
توبہ،توبہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے آپ کے مونہہ سے پھول اور قلم سے موتی بکھرتے ہیں ناں عمرانیوں کے لئے
توبہ،توبہ
😘 یار اب اتنا آگے بھی نہیں جاتا میں -- عمرانی سارے میرے پرا ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
صابر شاکر بہت لمبی لمبی چھوڑتا ہے اسلیے دو سالوں سے اسکا کوئی وی لاگ سنا نہ دیکھا۔
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
آج صابر شاکر صاحب نے زبردست زبردست خوش خبری سنائی ہے

انہوں نے کہا ہے کہ جناب عمران خان کو کسی بہت خفیہ مقام پر لے جایا گیا ہے جہاں ان اور فوج کے درمیان گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ ہو رہا ہے - عمران خان کو خفیہ اس لئے رکھا جا رہا ہے کہ کہیں امریکہ سازش کر کے اس گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ کو ڈی ریل نہ کر دے

اس گرینڈ گرینڈ ڈائیالاگ میں پی ٹی ای کی اگلی حکومت کے خد و خال تیہ ہو رہے ہیں - خفیہ رکھنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ کام اتنا اچانک ہونا ہے کہ چوروں کو اس مرتبہ باہر بھاگنے کا موقع ہی نہیں ملے گا

https://twitter.com/x/status/1845014807289721254
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE
اور یہ اسٹوری پکا کر صابر شاکر نے نئے آئی ایس آئی چیف کو اپنی خدمات پیش کی ہیں کہ مُجھے واپس نوکری پر رکھا جائے
 
Back
Top