قبر ایک ہے اور بندے دو

Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستانیو یاد رکھو قبر ایک ہے اور بندے دو۔ حافظ یا عمران خان۔ ایک دفعہ 25 کروڑ میں سے 10 لاکھ تین دن کے لیے نکل آئے تو حافظ کا پروگرام وڑ جانا ہے ورنہ پاکستان کا۔ اب کی بار لمبا چلے گا مارشل لا۔ شاید 25 سے 30 سال تک۔
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

GZolBzJWgActnhZ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیو یاد رکھو قبر ایک ہے اور بندے دو۔ حافظ یا عمران خان۔ ایک دفعہ 25 کروڑ میں سے 10 لاکھ تین دن کے لیے نکل آئے تو حافظ کا پروگرام وڑ جانا ہے ورنہ پاکستان کا۔ اب کی بار لمبا چلے گا مارشل لا۔ شاید 25 سے 30 سال تک۔
کھوتیاں چرانے والے میرے گرائیں راجہ صاب - جملے میں کیوں ڈنڈی مار دی ہے
اگر دو بندوں میں حافظ ہے یا عمران خان - تو پاکستان کا پروگرام کیوں واڑ رہے ہو عمران کو قبر میں واڑو نا جناب
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھوڑو پرے یار ان منحوس عمرانیوں کو -- مایوسی والے بکواس کرنے کے علاوہ ان کو کچھ نہیں آتا
اللہ سلامت رکھے عمران خان کو - آمین

Enjoy this Joy Of Togetherness​

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتیاں چرانے والے میرے گرائیں راجہ صاب - جملے میں کیوں ڈنڈی مار دی ہے
اگر دو بندوں میں حافظ ہے یا عمران خان - تو پاکستان کا پروگرام کیوں واڑ رہے ہو عمران کو قبر میں واڑو نا جناب
حافظ یزید نے سو ارب لے آنے ہیں اور پھر کھل کر تباہی پھیرنی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر ملک بچانا ہے تو اس قبر کو اجتماعی قبر بنا کر اسمیں مستری بشمول اسکی پوری ٹیم، نواز، شہباز، زرداری، بلاول اور مریم کا دفن ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Qabar tou RajaRawal111 ki hai aur jo do murday hain woh aik Pathan ka dosra Baloch ka 🤣 In phudar Duffers aur Patwaryon say na KP sambhal raha hai na Balochistan, dono hath say jaein gey. 🤣🤣
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اگر ملک بچانا ہے تو اس قبر کو اجتماعی قبر بنا کر اسمیں مستری بشمول اسکی پوری ٹیم، نواز، شہباز، زرداری، بلاول اور مریم کا دفن ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
ڈاکٹر صاب ہتھ ہولا رکھو جناب تے اللہ کولوں خیر منگو - چھے سات کے بجاۓ کہیں اگلے ایک سے ہی نہ کام چلا لیں - اس مردہ قوم پر کوئی گم طاری نہیں ہونا
بندہ اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیتا ہے سر جی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
To save Pakistan, the SOBs of the Sharif/Zardari mafia who suck general's cocks to come into power or escape the country must be eliminated.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
پاکستانیو یاد رکھو قبر ایک ہے اور بندے دو۔ حافظ یا عمران خان۔ ایک دفعہ 25 کروڑ میں سے 10 لاکھ تین دن کے لیے نکل آئے تو حافظ کا پروگرام وڑ جانا ہے ورنہ پاکستان کا۔ اب کی بار لمبا چلے گا مارشل لا۔ شاید 25 سے 30 سال تک۔
This is wrong,everyone has to die.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاب ہتھ ہولا رکھو جناب تے اللہ کولوں خیر منگو - چھے سات کے بجاۓ کہیں اگلے ایک سے ہی نہ کام چلا لیں - اس مردہ قوم پر کوئی گم طاری نہیں ہونا
بندہ اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیتا ہے سر جی
They already made few attempts to kill him. Just trust Allah and good will prevail and fake syyed plus 47 regime will destroyed
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتیاں چرانے والے میرے گرائیں راجہ صاب - جملے میں کیوں ڈنڈی مار دی ہے
اگر دو بندوں میں حافظ ہے یا عمران خان - تو پاکستان کا پروگرام کیوں واڑ رہے ہو عمران کو قبر میں واڑو نا جناب
عمران تو اپنے وقت پر قبر میں جائے گا ہی مگر انشااللہ میاں سانپ کو کسی کوڑا دان میں چلایا جائے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران تو اپنے وقت پر قبر میں جائے گا ہی مگر انشااللہ میاں سانپ کو کسی کوڑا دان میں چلایا جائے گا
ابھی بھی کوڑا دان میں ھی ھے جی
اس ملک کو آپ لوگوں نے کوڑے دان ھی کر رکھا ہے
 
Back
Top