Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنے پرمشروط آمادگی
https://twitter.com/x/status/1845382954953945489
آپ عمران خان سے ہماری ملاقات کروا دیں ہم احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1845381980520636501
پاکستان تحریکِ انصاف نےملکی وقار کے خلاف نا کبھی کوئی فیصلہ کیا،نا کرے گی،یہ واحد پارٹی ہے جو وفاق کی علامت ہے۔لیکن ہمارا واسطہ گھٹیا حریف سے ہے، عمران خان سے ملاقات سے روکناانسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،ہمیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے،ہم 15 اکتوبر کو احتجاج نہیں کریں گے
https://twitter.com/x/status/1845355272979743053
جوڈیشل ریمانڈ پر قید ایک ملزم کی بہن سے ملاقات نہ کروانا کتنا سنجیدہ رویہ ہے؟ جو حکومت مولویوں کے جتھے کی وجہ سے صبح سات بجے اعظم سواتی کی ملاقات کروا سکتے ہیں وہ انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران احتجاج روکنے کے لئے ملاقات کیوں نہیں کروا رہے؟ کیا ساری ذمہ داری اپوزیشن پر ہوتی ہے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1845369553863188891
پی ٹی آئی کو ایس سی او کے موقع پر احتجاج نہیں کرنا چاہئیے لیکن عمران خان سے انکے ڈاکٹر کی ملاقات کا مطالبہ ناجائز تو نہیں۔ ایک مختصر ملاقات سے احتجاج رک جائے گا لیکن حکومت بضد ہے کہ کروڑوں روپے خرچ کرکے اور ملک کی بدنامی کروا کے ہی احتجاج روکا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1845386905120071831