Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے کچھ بقایا جات تھے جو ہم دینے کو تیار تھے لیکن وہاں رینجرز کو بھیج دیا گیا ۔۔۔۔ کیا ہماری پاک فوج اسی کام کیلئے رہ گئی ہے ۔۔۔۔ کیا رینجرز ان بیغیرتوں سے ریکوری نہیں کر سکتی جنہوں نے اربوں روپے معاف کروائے ۔۔۔۔۔صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1845348974078672925
ملتان: مریم نواز شریف صاحبہ آنے والے الیکشن میں آپ کے لئے مشکلات ہوں گی، خالد محمود کھوکھر
ملتان: کاشتکار یہ نہیں بھولے گا کہ کس نے اس کے ساتھ کیا رویہ رکھا، خالد محمود کھوکھر
ملتان : کاشتکاروں کے گھروں میں رینجرز کو نہ بھیجا جائے ، خالد محمود کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1844616308551266313