لاہور کے معروف کالج میں سیکیورٹی گارڈ نے طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بنادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور کے معروف کالج میں طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

کالج انتظامیہ معاملے کو دبانے کی کوشش کرتی رہی۔ سوال صرف یہ ہے لاکھوں فیس والے اس کالج میں یہ سب کچھ ہوا تو سیکیورٹی امور پر تعینات دیگر لوگوں یا سی سی ٹی وی کیمروں پر تعینات لوگوں نے اسے کیوں نہ روکا یا کیوں روک نہ سکے؟

پولیس نے شواہد کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
https://twitter.com/x/status/1845454873581531527
لاہور کے علاقہ گلبرگ میں پنجاب کالج میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کو چھپائے جانے اور انصاف کے حصول کے لئے طالبات کا کالج کے باہر احتجاجی مظاہرہ
We want justice
کے نعرے
https://twitter.com/x/status/1845672335870656673
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
p12771203_st_h9_aa.jpg
 

Back
Top