Is punjab govt trying to protect a rapist Fauji?

Masud Rajaa

Siasat member
mjhy b aisa lgta hy,agr ye clean hoty to CCTV delete na krty, larkiyon ko use to krty hein black mail kr k ,included mian amir, dunya channel me aisi afwahein chalti rehti thein
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
خبریں آرہی ہیں کہ پنجاب کالج کی بچی کا ریپ ایک اہم شخصیت کے بیٹے نے کیا ہے اور سوشل میڈیا پر شور اٹھنے کے بعد اس بچی کو آئی سی یو میں قتل کروا دیا گیا۔
بہرحال، آئیں ہم شنگھائی تعاون تنظیم کیلئے سجائی جانے والی سڑکوں کو دیکھیں اور خوش ہوں۔ ایسے واقعات تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ بڑی شخصیت کون ہے تو اس کیلئے آپ کو "پروقار" ادارے کی طرف ہی دیکھنا ہوگا جس کے افسروں کے پاس اتنی طاقت ہے کہ جسے چاہیں اٹھا لیں، جسے چاہیں مروا دیں!!!
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
بی بی شہر بانو کو پنجاب پولیس نے ماڈلنگ اور ایکٹنگ کیلیے رکھا ہوا ہے یا خاندانی ڈی این ایے کا اثر ہے؟ اسکو ابھی تک نہیں پتہ کہ یونیفارم میں بال کیسے رکھنے ہوتے ہیں، اٹھنا بیٹھنا کیسے ہے؟ ٹھیک ہے ڈاکٹر عثمان صاحب پٹرول بموں اور سوشل میڈیا کے ایکسپرٹ ہیں، وزیر اعلی کو بھی وردی پہنا دیتے ہیں، ذرا ان محترمہ کو بھی پہلے ٹھیک سے یونیفارم پہننا اور اٹھنا بیٹھنا سکھائیں
بغل میں چھری منہ میں رام رام. ایک طرف دھمکیاں اور تڑیاں اور ساتھ ساتھ "یہ آپکی اپنی پولیس ہے، پنجاب پولیس پر اعتبار کریں"، اعتبار نہ کچھ اور کریں!! بی بی یہ بھی بتا دیں کہ دوغلا پن، ظلم کرنا، جابر حکمران کا آلہ کار بننا، ماورائے عدالت قتل کرنا، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا، وغیرہ، اس پر شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا "فساد" آپ خود نہیں پھیلا رہے دھائیوں سے؟
پرچہ تو میاں عامر پر بھی کٹنا چاہیے. کیا اصل ملزم گرفتار ہوئے؟؟ عوام کو اتنا بھولا نہ سمجھیں. پنجاب کالج اور میاں عامر کی وارداتوں سے ہم سب واقف ہیں
 
cisco

Senator (1k+ posts)
bro Punjab Gov works for NaPak Fauj. NaPak fauj brought looser in government so they have to server this NaPak Fauj,
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
خبریں آرہی ہیں کہ پنجاب کالج کی بچی کا ریپ ایک اہم شخصیت کے بیٹے نے کیا ہے اور سوشل میڈیا پر شور اٹھنے کے بعد اس بچی کو آئی سی یو میں قتل کروا دیا گیا۔
بہرحال، آئیں ہم شنگھائی تعاون تنظیم کیلئے سجائی جانے والی سڑکوں کو دیکھیں اور خوش ہوں۔ ایسے واقعات تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ بڑی شخصیت کون ہے تو اس کیلئے آپ کو "پروقار" ادارے کی طرف ہی دیکھنا ہوگا جس کے افسروں کے پاس اتنی طاقت ہے کہ جسے چاہیں اٹھا لیں، جسے چاہیں مروا دیں!!!
We cannot spread news which has no basis. But the fact is , A rape was committed and Mian Amir, owner of Punjab college wanted to hide the incident as it will damage school reputation but it has backfired and now matter is out of control.
Sher Bano is saying, misinformation... she did not make it clear what Misinformation? did the rape took place or not?
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے، جس ڈائن کو فوج نے پنجاب پر مسلط کیا ہے وہ اب سب کو نگل رہی ہے. خود سن لیں جو کہہ رہے ہیں کہ یہ جھوٹ اور افواہ بازی ہے. اگر صحیح تفتیش ہو تو اس وقوعہ کے تانے بانے نون لیگ سے بھی جا ملیں گے. لعنت ہے! لعنت ان سب پر
https://twitter.com/x/status/1845771998556835902 https://twitter.com/x/status/1845896482190233753
 
Sarkash

Ye daein nahe ye ganday maa baap ki haram ki kamae pe pali gandi aulaad hai. Iss nay tou Nawaz Sharif ko bhe Nusrat Bhutto bana kar London janay say roka hua hai.
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
یہ بہت بڑی گڑ بڑ ہے، سیکیورٹی گارڈ سے اوپر کسی کا کام ہے

https://twitter.com/x/status/1845860549239713931
ais police pr aitbaar karain wah, or misinformation kia thee yea to bataya nahi
aik to har koi Aayat ko weapon bana dayta hy, Quran main parday ka hukum hy , adal o insaaf ka hukum hy Haram na khanay ka hukum hy , kisi ka haq na maarnay ka hukum hy
khud say related hukum q nahi bata tay

dusra Quran pr amal karay pr khud nahi krna
 
Back
Top