Husain中川日本
Senator (1k+ posts)
نہیں پگلے میں نے تو یہ پتہ کرنا ہے جو بچہ شادی کے چار مہینے کے بعد پیدا ہوا تھا ، شائد حساب کتاب غلط نہ ہو گیا ہومیرے پاس کہاں سے نکاح نامہ آیا - تمہارے پاس اپنے ماں باپ کا نکاح نامہ ہے ؟ تو یہ بات بھی اتنی ہی پرانی ہے غالبا بانوے میں نکاح ہوا تھا ساری دنیا نے دیکھا تھا - میاں صاحب کے بیٹی کو رخصت کرنے کی تصویر یں دیکھ لو ویڈیو بھی ہو گی اب نکاح نامہ کیوں چاہیے - ماں باپ کیا بغیر نکاح کے بیٹی رخصت کر دیتے ہیں -