عمران خان کی جان -- یا کوئی چھوٹا سا انعام

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم میں سے اکثر سادے اس مغالطے میں پھنسے ہوۓ ہیں کہ جی ہماری اگلی نسل کو عمران خان کے کوئی انقلابی شعور وغیرہ جیسی کوئی چیز دی ہے -- اگر کبھی کسی نے پاکستان میں موب پروٹیسٹ کے اندر گھس کے ان نوجوانوں کو غور سے دیکھا ہو تو پتا چلتا ہے کہ یہ ایک زبردست فن میلا اور موج مستی کی کیفیت میں ہوتے ہیں - لایو آکشن سے ان کو صرف انٹرٹینمنٹ مل رہی ہوتی ہے - کسی میں کوئی جذبہ نہیں ہوتا ہے یا کوئی عزم نہیں ہوتا ہے - جذبہ - عظم - انقلاب جیسے دو تین الفاظ یہ اپنے لبوں پر سجا کر رکھتے ہیں اور خد کو بھی فریب دیتے ہیں اور ان احمقوں کو بھی فریب کو بھی دیتے ہیں جو ان سے انقلاب کی توقع کر کے بیٹھے ہوتے ہیں

یہی وجہ ہے کہ عمران خان جیل میں بند ہے تو بس بند ہے - کسی کو خاص پرواہ نہیں اس کی - جب کہ ہمارے بارلے عمرانی اس غم و غصہ میں جلتے رہتے ہیں کہ یہ قوم عمران خان کو لئے نکلتی کیوں نہیں

اس قوم یوتھ کے سامنے عمران خان کی جان اور کوئی بیس تیس ہزار کا تحفہ یا انعام رکھ دو تو اس نے اپنا چھوٹا سا تحفہ اٹھا لینا ہے - یہی اصل حقیقت ہے یارو -- جتنی جلدی سمجھ جاؤ گے اتنا بہتر رہے گا تمہارے لئے

یہ 👇
ہے اصل انقلابی جذبہ - اور اس کے نتیجے میں ملنے والا انعام

https://twitter.com/x/status/1846879445400817940
اب تم سارے
👆 اس کو جائز سمجھنے کے لئے الفاظ ڈھونڈھو اور اپنے لا شعور کو اطمنان دینے کی کوشش کرو - وہی اطمنان جو تم نے جمشید دستی - اعظم سواتی سلمان اکرم راجہ اور کھوسے جیسوں کے لئے اپنے آپ کو ہوا دیا ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

چل جھوٹا

نیازی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کی بات کی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چل جھوٹا

نیازی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کی بات کی ہے
عمران کی آنکھوں کے سامنے پارلیمنٹ پر حملے ہو رہے تھے - اس کے ساتھ کھڑے ہو کر مرو مارو جلاؤ کے نعرے لگاے جا رہے ہوتے ہیں - خد یہ لوگوں کو پھانسیاں دینے کی دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے
کس کو الو سمجھا ہوا ہے یار تم نے ؟
 
pinionated

Minister (2k+ posts)

Your are probably the only patwari that sometimes raise valid arguments. I tend to agree with u that Pakistanis lack commitment and discipline. If IK was in any other nation, it wouldn’t have come to this.
بڑھتے کے پیچھے، بھاگتے کے آگے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Your are probably the only patwari that sometimes raise valid arguments. I tend to agree with u that Pakistanis lack commitment and discipline. If IK was in any other nation, it wouldn’t have come to this.
بڑھتے کے پیچھے، بھاگتے کے آگے
But I curse myself at least once a day for raising valid arguments.
When I know what creed I am talking to.
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
عمران کی آنکھوں کے سامنے پارلیمنٹ پر حملے ہو رہے تھے - اس کے ساتھ کھڑے ہو کر مرو مارو جلاؤ کے نعرے لگاے جا رہے ہوتے ہیں - خد یہ لوگوں کو پھانسیاں دینے کی دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے
کس کو الو سمجھا ہوا ہے یار تم نے ؟

راجہ جی یہ بھی کہ نیازی بجلی کے بل جلا رہا تھا،سول نافرمانی کی ترغیب دے رہا تھا، اورسیز پاکستانیوں کو بذریعہ بنک یا دیگر قانونی ذرائع سے نہیں بلکہ حوالہ،ہنڈی کے ذریعہ رقوم پاکستان منتقل کرنے مشورہ دے رہا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ جی یہ بھی کہ نیازی بجلی کے بل جلا رہا تھا،سول نافرمانی کی ترغیب دے رہا تھا، اورسیز پاکستانیوں کو بذریعہ بنک یا دیگر قانونی ذرائع سے نہیں بلکہ حوالہ،ہنڈی کے ذریعہ رقوم پاکستان منتقل کرنے مشورہ دے رہا تھا
او یار یہ بندہ سب جانتا ہے - بس چولیں مارتا رہتا ہے
 
Back
Top