battery low
Chief Minister (5k+ posts)
لاہور کے کئی صحافی مریم نواز کے غیض و غضب کی زد میں آگئے۔ بہادر اور آنریبل خاتون صحافی ثمینہ پاشا صاحبہ کو GNN ٹی وی سے آف ایئر کردیا گیا۔ معروف نوجوان صحافی شاکر اعوان کو ہم نیوز نے نوکری سے برخاست کردیا۔ کلمہ حق کی قیمت ادا کرنے والے یہ صحافی قوم کے ہیرو ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1846943981630116161
https://twitter.com/x/status/1846950906111156524
جبر کے دور میں سچ کی پاداش میں نوکری کھو دینا کسی میڈل سے کم نہیں۔ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے۔ چینل انتظامیہ کی شکرگزار ہوں انھوں نے بہت دیر تک سپورٹ کیا اور چینل مالک نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔ سچ کا سفر جاری رہے گا۔
https://twitter.com/x/status/1846959480485171517
https://twitter.com/x/status/1846959480485171517
https://twitter.com/x/status/1846897658947948931
https://twitter.com/x/status/1846935707069436318
https://twitter.com/x/status/1846957092210725039
Last edited by a moderator: