عظمیٰ بخاری کا آئندہ وزیروں والی اکڑ میں رہنے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عظمی بُخاری کا آئندہ سے وزیروں والی اکڑ میں رہنے اور صحافیوں سے کسی قسم کا لاڈ نہ کرنے کا اعلان

میں تو تم لوگوں کو یہ بھی کہتی ہوں کہ میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں،دو لگاؤں گی تو تمہارے زمینی خداؤں کو یہ بھی لگے گا کہ میں نے تمہیں دھمکی دے دی ہے،بس آج سے میں کوئی آپا واپا نہیں، میں نے سیکھ لیا ہے،وزیروں والی آکڑ میں رہنا چاہئے

اعظمیٰ بخاری دھمکی آمیز ویڈیو پیش کئے جانے پر خفگی کا اظہار کرتے ہوئے

آج سے کوئی آپا واپا نہیں، اج سے میں وزیروں والی اکڑ میں رہوں گی ۔۔ اعظمی بخاری کا رپورٹروں سے گلہ
https://twitter.com/x/status/1847157833193693482
والدین کو نہیں پتا ان کے بچوں نے " 9 مئ پارٹ 2 " کردیا ہے، سکول کالجز کے طلباء نے پرائیویٹ املاک کو جلایا ہے لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز لوٹے ہیں،عظمیٰ بخاری کا طلباء پر الزام
https://twitter.com/x/status/1847149496020414797
پنجاب کالج واقعہ ۔۔۔بچوں نے 9 مئی پارٹ 2 کیا ہے،،وزیر اطلاعات پنجاب
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کسی گاؤں میں تین بھائی رہتے تھے۔ ان کے گھر پر پھل کا ایک درخت تھا، جس کا پھل بیچ کر یہ دو وقت کی روٹی حاصل کرتے تھے۔ ایک دن کوئی مسافر ان کا مہمان بنا۔ اس دن بڑا بھائی مہمان کے ساتھ کھانے کے لیے بیٹھ گیا اور دونوں چھوٹے بھائی یہ کہہ کر شریک نہ ہوئے کہ ان کو بھوک ‏نہیں ہے۔ اس سے مہمان کا اکرام بھی ہو گیا اور کھانے کی کمی کا پردہ بھی رہ گیا۔ آدھی رات کو جب تینوں بھائی سو رہے تھے، مہمان اٹھا اور ایک آری سے اس درخت کو کاٹ کر اپنی اگلی منزل کی طرف روانہ ہو گیا۔ صبح اس گھر میں کہرام مچ گیا۔ سارا محلہ آنے والے مہمان کو کوس رہا تھا، جس نے اس گھر کی ‏واحد آمدن کو کاٹ کر پھینک دیا تھا۔ چند سال بعد وہی مہمان دوبارہ اس گاؤں میں آیا تو دیکھا کہ اب اس بوسیدہ گھر پر جہاں وہ مہمان ہوا تھا، اب عالی شان گھر بن گیا تھا۔ ان تینوں بھائیوں کے دن بدل گئے تھے۔ تینوں بھائیوں نے درخت کے پھل نکلنے کے انتظار کی امید ختم ہونے پر زندگی کی گزر و اوقات کے لیے دوسرے اسباب کی ‏تلاش شروع کر دی تھی اور اللہ تعالیٰ نے ان کو ذرائع آمدن میں برکت عطا فرما دی۔ اس لیے کہتے ہیں کہ اگر ایک در بند ہوتا ہے تو اللّہ کی ذات سو نئے در کھول دیتی ہے۔
 
Master

Voter (50+ posts)

بھائی باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن وہ مہمان دوبارہ کس لئے آیا، اور کیا اس کی پھر سے مہمان نوازی کی گئی۔کیا اس دفعہ اس نے کوئی یہکی تو نہیں کی؟
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

Phal sara saal ugta tha? Ager season ka phal tha toh jab season nhe hota tha uss waqt kya kertay thay? Cold storage ki facility thi ya nhe?
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
بھائی باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن وہ مہمان دوبارہ کس لئے آیا، اور کیا اس کی پھر سے مہمان نوازی کی گئی۔کیا اس دفعہ اس نے کوئی یہکی تو نہیں کی؟
dobara kiyoun aya yay batana zarooree tha mager yay baat gol ho gaee us mehmaan say pochna parey gaa k wo kon hay ,kiya kerta hay aur bus usee ghar main mehmaan bun ker jata hay ya koee dosra kaam be hay .
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
dobara kiyoun aya yay batana zarooree tha mager yay baat gol ho gaee us mehmaan say pochna parey gaa k wo kon hay ,kiya kerta hay aur bus usee ghar main mehmaan bun ker jata hay ya koee dosra kaam be hay .
ایک تمثیلی کہانی بیان کی گئی ہےصرف سمجھانے کے لیئے کہ رزق دینا اللہ نے اپنی رحمت سے اپنے ذمے لیا ہوا ہے
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
ایک تمثیلی کہانی بیان کی گئی ہےصرف سمجھانے کے لیئے کہ رزق دینا اللہ نے اپنی رحمت سے اپنے ذمے لیا ہوا ہے
BESHAK MY DEAR BRO BUT US RIZK K LIYAY KOSHISH TU INSAAN HEE KARAY GAA NA.jo un bhaiyoun nay koshish kee main tu mazak ker raha tha dost.chalo i do apologise my bro
 
Back
Top