عاصم منیر اب عوام کا صرف ایک ہی مجرم

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
مجھے ایسا لگتا ہے عاصم منیر کا برا وقت آنے والا ہے. جب عدلیہ ، مقننہ اور انتظامیہ کی ذمداری سمبھال ہی لی ہے تو اب عوام اور اندروں بیرون پلیئرز کا ٹارگٹ بھی ایک ہی ہوگا ہے . عاصم منیر اتنی طاقت حاصل کرنے کے بعد مرکزی ٹارگٹ بھی بن جائے گا .
عاصم منیر نے سارے دروازے بند کر دے ہیں ، اب صرف ایک ہی دروازہ ہے جو یہ سارے بند دروازے کھول سکتا ہے اور اسی کہ پیچھے عاصم منیر چھپا ہے، اب اسکو اپنی خیر منانی چاہیے.
ویسے تحریک انصاف کو چاہئے ابھی سے ساری برائیوں کا ملبہ اسکا نام لے کہ اس پر ڈالنی شروع کر دیں . اور بیانیہ ایسا ہو کہ یہ شخص اپنی ایکسٹینشن کی خاطر ملک کو بیچ رہا ہے اگر نہیں کر رہے تو ایکسٹینشن نا لے کہ ثابت کرو کہ ہمارے سارے الزام غلط ہے ، تم دشمن ملکوں کہ ہاتھوں کھیل کر ملک کا نظام تباہ کر رہے ہو .
جب تحریک انصاف کا اتنا تگڑا بیانیہ اگلے سال کے آخر تک بن جائے گا تو اسکے لئے ایکسٹینشن لینا بوہت مشکل ہو جائے گا .
ابھی تک ایسا لگتا ہے کہ قاضی فائز اور سکندر سلطان کی ایکسٹینشن رک گئی ہے اور یہ صرف اس بیانیہ کی وجہ سے جو تحریک انصاف نے ان کے خلاف بنایا تھا . اسی طرح عاصم کو بھی اتنا ننگا کر دو اور شرط رکھو کہ اگر ہمارا الزامات غلط ہیں تو یہ ایکسٹینشن نا لے کے ہم کو غلط ثابت کرے ورنہ قومی غدّار ہونے کا تمغہ عوام سے وصول کر لے
.​
 
Last edited by a moderator:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Pak has been raped by corrupt incompetent generals along with politicians. We are doomed big time. AM is v bad news for Pakistan
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے ایسا لگتا ہے عاصم منیر کا برا وقت آنے والا ہے. جب عدلیہ ، مقننہ اور انتظامیہ کی ذمداری سمبھال ہی لی ہے تو اب عوام اور اندروں بیرون پلیئرز کا ٹارگٹ بھی ایک ہی ہوگا ہے . عاصم منیر اتنی طاقت حاصل کرنے کے بعد مرکزی ٹارگٹ بھی بن جائے گا .
عاصم منیر نے سارے دروازے بند کر دے ہیں ، اب صرف ایک ہی دروازہ ہے جو یہ سارے بند دروازے کھول سکتا ہے اور اسی کہ پیچھے عاصم منیر چھپا ہے، اب اسکو اپنی خیر منانی چاہیے.
ویسے تحریک انصاف کو چاہئے ابھی سے ساری برائیوں کا ملبہ اسکا نام لے کہ اس پر ڈالنی شروع کر دیں . اور بیانیہ ایسا ہو کہ یہ شخص اپنی ایکسٹینشن کی خاطر ملک کو بیچ رہا ہے اگر نہیں کر رہے تو ایکسٹینشن نا لے کہ ثابت کرو کہ ہمارے سارے الزام غلط ہے ، تم دشمن ملکوں کہ ہاتھوں کھیل کر ملک کا نظام تباہ کر رہے ہو .
جب تحریک انصاف کا اتنا تگڑا بیانیہ اگلے سال کے آخر تک بن جائے گا تو اسکے لئے ایکسٹینشن لینا بوہت مشکل ہو جائے گا .
ابھی تک ایسا لگتا ہے کہ قاضی فائز اور سکندر سلطان کی ایکسٹینشن رک گئی ہے اور یہ صرف اس بیانیہ کی وجہ سے جو تحریک انصاف نے ان کے خلاف بنایا تھا . اسی طرح عاصم کو بھی اتنا ننگا کر دو اور شرط رکھو کہ اگر ہمارا الزامات غلط ہیں تو یہ ایکسٹینشن نا لے کے ہم کو غلط ثابت کرے ورنہ قومی غدّار ہونے کا تمغہ عوام سے وصول کر لے
.
Ajj nahee toe kull maar moor kae qaum inshallah in subh koe tubah orr barbaad kurrdae gee

Orr this piece of paper will be chopped in garbage with new in place as per allah rasool

will definitely come one day and fully implemented hope its soon.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سکندر سلطان کی ایکسٹینشن رک گئی ہے
آئینی ترمیم میں الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا طریقہ کار بھی بدل دیا گیا ہے۔ جب تک حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہیں ہوگا تب تک موجودہ الیکشن کمشنر کام جاری رکھے گا۔ پھر خود بتائیے حکومت اتفاق کرے گی ہی کیوں؟؟
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے ایسا لگتا ہے عاصم منیر کا برا وقت آنے والا ہے. جب عدلیہ ، مقننہ اور انتظامیہ کی ذمداری سمبھال ہی لی ہے تو اب عوام اور اندروں بیرون پلیئرز کا ٹارگٹ بھی ایک ہی ہوگا ہے . عاصم منیر اتنی طاقت حاصل کرنے کے بعد مرکزی ٹارگٹ بھی بن جائے گا .
عاصم منیر نے سارے دروازے بند کر دے ہیں ، اب صرف ایک ہی دروازہ ہے جو یہ سارے بند دروازے کھول سکتا ہے اور اسی کہ پیچھے عاصم منیر چھپا ہے، اب اسکو اپنی خیر منانی چاہیے.
ویسے تحریک انصاف کو چاہئے ابھی سے ساری برائیوں کا ملبہ اسکا نام لے کہ اس پر ڈالنی شروع کر دیں . اور بیانیہ ایسا ہو کہ یہ شخص اپنی ایکسٹینشن کی خاطر ملک کو بیچ رہا ہے اگر نہیں کر رہے تو ایکسٹینشن نا لے کہ ثابت کرو کہ ہمارے سارے الزام غلط ہے ، تم دشمن ملکوں کہ ہاتھوں کھیل کر ملک کا نظام تباہ کر رہے ہو .
جب تحریک انصاف کا اتنا تگڑا بیانیہ اگلے سال کے آخر تک بن جائے گا تو اسکے لئے ایکسٹینشن لینا بوہت مشکل ہو جائے گا .
ابھی تک ایسا لگتا ہے کہ قاضی فائز اور سکندر سلطان کی ایکسٹینشن رک گئی ہے اور یہ صرف اس بیانیہ کی وجہ سے جو تحریک انصاف نے ان کے خلاف بنایا تھا . اسی طرح عاصم کو بھی اتنا ننگا کر دو اور شرط رکھو کہ اگر ہمارا الزامات غلط ہیں تو یہ ایکسٹینشن نا لے کے ہم کو غلط ثابت کرے ورنہ قومی غدّار ہونے کا تمغہ عوام سے وصول کر لے
.
Ajj nahee toe kull maar moor kae qaum inshallah in subh koe tubah orr barbaad kurrdae gee

Orr this piece of paper will be chopped in garbage with new in place as per allah rasool

will definitely come one day and fully implemented hope its soon.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
134159730-word-writing-text-good-idea-business-photo-showcasing-an-excellent-suggestion-and-plan-for-achieving.jpg
 
Back
Top