عمران خان تک سبھی کو انہی یو ٹیوبرز نے تقریبا سولی چڑھایا۔

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس اکتوبر کے بعد حکومت الٹا کر انقلاب لانے والے یو ٹیوبرز جو کہ عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بھی بنوا گئے تھے اب ڈونلڈ ٹرمپ کا رخ کریں گے کہ کیسے وہ اقتدار میں آ کر “امریکی سازش” کو الٹ دے گا۔ بھائیوں بہنوں اگر عقل و فہم کا استعمال کرکے پارٹی کو سسٹم کے اندر لا کر پارلیمان میں ہی معاملات حل کرنے کی طرف آئیں تو سپیکر ایاز صادق صاحب اب تک بہت سے معلاملات حل کروا چکے ہوتے۔ باجوہ صاحب سے لے کر عمران خان تک سبھی کو انہی یو ٹیوبرز نے تقریبا سولی چڑھایا۔ جن لوگوں نے ووٹ دیا ہے انکے مسائل پر فوکس کریں تو عمران خان جنکو جیل میں نہیں ہونا چاہیے یقین کریں وہ بھی باہر آ جائیں۔ سیاست کرنا ایک سیاسی پارٹی کا کام ہے لیکن کلٹ بن کر یو ٹیوبرز کے ہتھے چڑھ کر ریاست سے جیتنا آپکی سوچ ہے اور فنڈنگ کا بڑا ذریعہ بھی۔ اس تمام پراسس میں ڈالرز کمانے والے یوٹیوبرز کی جیت ہوتی ہے لیکن ایک سیاسی جماعت کی ہار۔ بیرسٹر گوہر چیئرمین ہے لیکن کوئی فیصلہ اسے کرنے نہیں دیا جاتا۔ کوئی لیڈر شپ نہیں ہر ایک شخص جو آج لیڈر ہے عمران خان کے باہر نکلنے سے زیرو ہو جائے گا وہ کیوں چاہیں گے کہ خان باہر آئے؟ جب تک آپ یہ نہیں سیکھیں گے آپ مسلسل ہر محاذ پر ہارتے جائیں گے۔ کلٹ کے استعمال پر معافی لیکن عمران خان کے علاوہ اس پارٹی میں کوئی لیڈر نہیں اور ہر ایک کو عمران خان نے خود شرمندہ کروایا۔ شرائط کے ساتھ مذاکرات پھر اپنی شرائط منوا کر بھی میں نہ مانوں کر کے ریورس کروایا۔ چھبیسویں ترامیم میں بھی تقریباً ڈرافٹ تحریک انصاف کا، شرمندہ کرویا تو مولانا کو۔ پاکستانی سیاست میں اپنی ہی زبان اور مانی ہوئی شرائط سے پیچھے ہٹنے کا نام کلٹ ہے جو کلٹ کی نئی تعریف ہے میرے نزدیک۔ پارلیمانی کمیٹی میں نام دیے پھر سیاسی کمیٹی نے کہا کہ یہ وکیل کیوں بیٹھیں ہم کیوں نہیں اور بائیکاٹ کا اعلان کروادیا۔ ذاتی پروجیکشن کی سیاست کریں یا پھر پارٹی کو مین سٹریم میں واپس لانے کی۔ اپنی پارٹی اور پاکستان دونوں پر رحم کریں۔ بند گلی سے نکلیں ورنہ گلی کی دیوار صرف قریب ہی آتی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1848943066423693593
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)

Same as you guys and patriots followed Biden and d. Lou?
 
zaheer2003

چل بھڑوے جا کسی اغوا شدہ کا انٹرویو کر تو بس
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

bhai jan koi you tuber ya koi or zime dar nahi buzdil qoom ka yehi hal hota hai mazrat k sath sindhi punjabi kami qoom thi hai or rahy gi or sath ghadar bhi angrez k ghullam bhi yehi loag thy bloch haq k liye larta hai pathan bhi larta hai urdu speak bhi larta hai pakistan bnaya unhu ne lakin punjabi or sindhi buzdil qoom hai kabhi nahi niklati jub tak ek qoom bun k zulm k khilaf nahi uthu gy kabhi halat nahi badle gi
 
Back
Top