Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافیوں کے سوالات سے قاضی فائز عیسی پریشان کوئی جواب نہیں دیا۔چلیں اگر آپ کو چائے نہیں پینی تو ہم چلتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1849718341663064337
ایک صحافی نے پوچھا فائز عیسی صاحب کسی فیصلے پر پچھتاوا بھی ہے، فائز عیسی کے ذہن میں 13جنوری کا فیصلہ کوند کر آیا تو ہو گا مگر خاموش رہے
ایک صحافی نے سوال کیا کہ فائز عیسی صاحب! کیا چھ ججز کا خط بھی یہیں کہیں دفن ہے؟ فائز عیسی کا رنگ سرخ ہو گیا، ضبط کیا اور جواب نہ دیا
فائز عیسی بنیادی انسانی حقوق کی یادگار دکھاتے رہے اور شرکا با آواز بلند اسے انسانی کا مقبرہ کہہ کر آوازے کستے رہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TNrgbK7.jpeg