مشتاق احمد کے فلسطین کیلئے مظاہرے پر پولیس کا کریک ڈاؤن,گرفتاریاں

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1849742480654180640
اسلام آباد پولیس نے آبپارہ چوک پر سابق سینیٹر مشتاق احمد کی قیادت میں فلسطین کے حق میں نکالی گئی ریلی کے شرکا کو امریکی سفارتخانے جانے سے روک دیا۔ اس دورن پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔ پولیس نے سینیٹر مشتاق سمیت 20 لوگوں کو گرفتار کر لیا۔

آبپارہ چوک پرسینیٹرمشتاق کی قیادت میں مسلم طلبا محاذ کا مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری آبپارہ مارکیٹ روڈ کے دونوں اطراف تعینات کردی گئی۔

جامع مسجد شہدا سے نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کے لیے نکلنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے بدترین تشدد کیا۔

پولیس نے سینیٹر مشتاق کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ علاوہ ازیں پولیس کی جانب سے آبپارہ مارکیٹ بند کروائی دی گئی۔

مارکیٹ بند کرانے پر تاجروں نے مزاحمت کی اور اس دوران پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔ کارکنان منتشر ہونے کے بعد مارکیٹ میں ٹولیوں کی صورت میں موجود ہیں۔ قیدیوں کی وین اور بکتر بند گاڑی آبپارہ پہنچا دی گئی۔

Source
https://twitter.com/x/status/1849744912960426273
 
Last edited by a moderator:

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Why don’t journalists tell once for all on whom orders pro palestine rallies are not allowed? Why don’t tell the nation that their sajele jawan are now in bed with Israel
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بائیڈن اور اسرائیل کے خاکی وردی والے کُتے جو ڈالروں کے لیے اپنی ماں بہن بیٹی سب بیچتے ہیں۔
تم سات لاکھ سور دھرتی پر بوجھ ہو جو ایک ایک کر کے محب وطن بلوچوں اور پٹھانوں کے ہاتھوں ختمُ ہوتے جا رہے ہو
 

Back
Top