Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس امین الدین خان پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی سے آوٹ۔۔ جسٹس منیب ان جسٹس منصور شامل۔۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا کھڑاک
https://twitter.com/x/status/1850105048673730598
چیف جسٹس یحی آفریدی کا پہلا بڑا حکم
نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے تحت کام کرنے والی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی
جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی کے ارکان ہوں گے
https://twitter.com/x/status/1850106018174468520

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RC5UpCX.jpeg