Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ روز عمران خان کے کزن ماجد خان کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی الوداعی تقریب میں شرکت، یہ بہترین چیف جسٹس تھے اس لئے ان کی الوداعی تقریب میں آیا ہوں۔عمران خان کزن ماجد خان
https://twitter.com/x/status/1849719251357028494
عمران خان کا کزن ماجد خان ۔۔قاضی صاحب کی الوداعی تقریب میں ۔قاضی کو پاکستان کا سب سے اچھا چیف جسٹس قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1849755135440027900
کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم ماجد خان کے ساتھ سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کے بعد لی گئی تصویر
ماجد خان نے خصوصی طور پر قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے فل کورٹ ریفرنس میں شرکت کی
https://twitter.com/x/status/1849715361584967792