چیف جسٹس یحییٰ نے والدہ کے پاس تعظیماً جھک کر گھٹنوں کو چھوا اور دعائیں لیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد (محمد صالح ، خصوصی تجزیہ نگار) ہفتے کی دوپہر ایوان صدر میں اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہی ملک کے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پوڈیم سے تقریباً چھلانگ لگا کر اپنے بل مقابل مہمانوں کے درمیان کم و بیش اٹھارہ فٹ کے فاصلے پر فروکش اپنی والدہ کے پاس جا کر تعظیماً جھک کے ان کے گھٹنوں کو چھوا اور دعائیں حاصل کیں اور اس طرح ان کی جانب سےاپنی زندگی کے اعلیٰ ترین منصب کی ذمہ داریوں کی شروعات کیں۔

اس منظر کو بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور دیگر مہمانوں نے خوشگوار حیرت سے دیکھا اور سراہا ۔ ان کی والدہ مسز عمر آفریدی کے ایک طرف ان کی بہو دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ بیٹھے تھے۔

اس موقع پرچیف جسٹس یحیٰ آفریدی سے ایک صحافی نے دریافت کیا کہ آپ اور سبکدوش چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان کیا فرق ہے تو انہوں نے بھاری سا قہقہہ لگایا اور کہا کہ اس بارے میں پھر کبھی بات کرینگے۔

تقریب کے اختتام پر مسز عمر آفریدی جو لاٹھی کے سہارے چل رہی تھیں اور ایوان صدر سے رخصت ہونے کے لئے اپنے لائق فخر بیٹے کے فارغ ہونے کا انتظار کر رہی تھیں تو ان سے جنگ/ دی نیوز نے پوچھا کہ ان کے بیٹے کا بچپن اور لڑکپن کیسا تھا تو انہوں نے بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ بچپن میں یہ بہت شرارتی تھا پھر کہا کہ شریر بچے ذہین بھی ہوتے ہیں اپنے برابر میں کھڑی بہو مسز یحییٰ آفریدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات اسے اچھی نہیں لگے گی ۔

مسز یحییٰ یہ سن کر مسکراتی رہیں وہ اپنی عمر رسیدہ ساس کو چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں لگا تار سہارا دیتی رہیں۔

قبل ازیں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف برداری کی تکمیل پر ایوان صدر کے پنک روم میں صدر آصف علی زرداری ، وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سروسز چیفس سے روایتی ملاقات کی تاہم وہ ملاقات کے درمیان ہی اٹھ کر باہر آگئے

جہاں کمرہ ضیافت میں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے جج صاحبان سرکردہ وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد انہیں ھدیہ تبریک پیش کرنے کے لئے منتظر تھی انہوں نے تنازعات کی زد میں گھیر رہے

سابق چیف جسٹس عمر بندیال سے مبارک باد وصول کرتے ہوئے ان سے معانقہ کیا اور کہا کہ کیا خوشگوار حیرت ہے کہ آپ سے ملاقات ہو رہی ہے۔
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
جب سالہ ظفر ٹٹی کرنے گیا تو وہاں
RajaRawal111 Milkyway Mocha7

بھی موجود تھے
جیو نیوز کا صحافی ہونے کی وجہ سے
راجہ راول نے اپنی زبان سے سالے ظفر کی ٹٹی صاف کی
تھوک کی میکدار زیادہ ہونے کی وجہ سے ملکی وے نے پھونکیں مار کر گانڈ سکھائی
اسی دوران موکھا سالے ظفر کے ٹٹوں کو چوستا رہا
آخر میں سب لوگوں نے ایک دوسرے کے مکد میں اپنی انگشت ڈال کے گانا گایا
ووٹ کو عزت دو

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صالح ظافر بنٹے چک جس کی تعریف کرے سمجھ لو کہ وہ بندہ کنٹراورشل ہوگیا کیونکہ یہ بنٹے چک سرکاری اور درباری میراثی دراصل امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتئ سپلائر کی حرامئ اولاد نواز شریف بٹ اینڈ کمپنی کا خاندانی اور جدّی پشتی بنٹے چک میراثی ہے ویسے اس میراثی کا ڈی این اے اگر کرایا جائے تو لازمی کسی لکھنو کی طوائف کے کوٹھے کے کسی میراثی یا کنجر تک پہنچے گا یا مغل دربار کے کسی مثلی اور میراثی تک
اب یہ کنجر اور میراثی خوامخواہ یحئی آفریدی کو بھی اپنے میراث پنے سے کنٹرا ورشل بنانے کی ناکام کوشش کرے گا یہ جس کی تعریف کرے لوگ اسکو بھی امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجروں جاہل گا موں ماجھوں منی لانڈروں گھٹیا نیچ اور زلیل گٹر کے ڈھکن چور نطفہ حرام خنزیر النسل نواز شریف بٹ کنجر اینڈکمپنی سے خوامخواہ نتھی کرلیتے ہیں اس لئے اس بھانڈ میراثی اور کنجر درباری اور سرکاری میراثی صالح ظافر کی تعریف کے شر سے اللہ ہر شریف آدمی کو بچا کر رکھے آمین
 
okarabull

Citizen
جب سالہ ظفر ٹٹی کرنے گیا تو وہاں
RajaRawal111 Milkyway Mocha7

بھی موجود تھے
جیو نیوز کا صحافی ہونے کی وجہ سے
راجہ راول نے اپنی زبان سے سالے ظفر کی ٹٹی صاف کی
تھوک کی میکدار زیادہ ہونے کی وجہ سے ملکی وے نے پھونکیں مار کر گانڈ سکھائی
اسی دوران موکھا سالے ظفر کے ٹٹوں کو چوستا رہا
آخر میں سب لوگوں نے ایک دوسرے کے مکد میں اپنی انگشت ڈال کے گانا گایا
ووٹ کو عزت دو

you have gave good you gave them good logic.... to see what are they doing
 
saleema

Senator (1k+ posts)
This ancestral ghulami is embedded and entangled in shoodar DNA... We should feel pity for these kind of people because they themselves, their parents and grandparents have lived and their coming generation will live with this filth. We have few on this forum RajaRawal111 who are carrying this generational filthy shoodar DNA.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
haha...Rana ji you meant to say I should be now declared Picasso of philosophy? 😄
ویسے اس جگہ فلاسفئ کے ساتھ اگر پکاسو کی جگہ کنفیوشس کہیں تو بہتر رہے گا
اور
آرٹ کے ساتھ تو پکاسو ہی چلے گا آرٹ کے ساتھ پکا سو ، لیونارڈو گیوانچی یا پھر مائکل ڈی اینجلو
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں فلاسفر کے ساتھ ویسے کسی ایف اے پاس باجوے جیسے کسی جرنیل کا نام بھی چلے گا
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد (محمد صالح ، خصوصی تجزیہ نگار) ہفتے کی دوپہر ایوان صدر میں اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہی ملک کے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پوڈیم سے تقریباً چھلانگ لگا کر اپنے بل مقابل مہمانوں کے درمیان کم و بیش اٹھارہ فٹ کے فاصلے پر فروکش اپنی والدہ کے پاس جا کر تعظیماً جھک کے ان کے گھٹنوں کو چھوا اور دعائیں حاصل کیں اور اس طرح ان کی جانب سےاپنی زندگی کے اعلیٰ ترین منصب کی ذمہ داریوں کی شروعات کیں۔

اس منظر کو بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور دیگر مہمانوں نے خوشگوار حیرت سے دیکھا اور سراہا ۔ ان کی والدہ مسز عمر آفریدی کے ایک طرف ان کی بہو دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ بیٹھے تھے۔

اس موقع پرچیف جسٹس یحیٰ آفریدی سے ایک صحافی نے دریافت کیا کہ آپ اور سبکدوش چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان کیا فرق ہے تو انہوں نے بھاری سا قہقہہ لگایا اور کہا کہ اس بارے میں پھر کبھی بات کرینگے۔

تقریب کے اختتام پر مسز عمر آفریدی جو لاٹھی کے سہارے چل رہی تھیں اور ایوان صدر سے رخصت ہونے کے لئے اپنے لائق فخر بیٹے کے فارغ ہونے کا انتظار کر رہی تھیں تو ان سے جنگ/ دی نیوز نے پوچھا کہ ان کے بیٹے کا بچپن اور لڑکپن کیسا تھا تو انہوں نے بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ بچپن میں یہ بہت شرارتی تھا پھر کہا کہ شریر بچے ذہین بھی ہوتے ہیں اپنے برابر میں کھڑی بہو مسز یحییٰ آفریدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات اسے اچھی نہیں لگے گی ۔

مسز یحییٰ یہ سن کر مسکراتی رہیں وہ اپنی عمر رسیدہ ساس کو چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں لگا تار سہارا دیتی رہیں۔

قبل ازیں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف برداری کی تکمیل پر ایوان صدر کے پنک روم میں صدر آصف علی زرداری ، وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سروسز چیفس سے روایتی ملاقات کی تاہم وہ ملاقات کے درمیان ہی اٹھ کر باہر آگئے

جہاں کمرہ ضیافت میں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے جج صاحبان سرکردہ وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد انہیں ھدیہ تبریک پیش کرنے کے لئے منتظر تھی انہوں نے تنازعات کی زد میں گھیر رہے

سابق چیف جسٹس عمر بندیال سے مبارک باد وصول کرتے ہوئے ان سے معانقہ کیا اور کہا کہ کیا خوشگوار حیرت ہے کہ آپ سے ملاقات ہو رہی ہے۔
Yar yeh kesay apne town Mai jata ho ga
Bharwa dala
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Yar yeh kesay apne town Mai jata ho ga
Bharwa dala
یہ بھانڈ میراثی اور کنجر اپنے کوٹھے پر جاتا ہے ٹاؤن میں نہیں بس وہاں جاتے وقت اسکی زبان پر
مولا خوش رکھے بھاگ لگے رہن اور ہاتھ میں چمڑے کا وہ منجوٹا یا اس کو جو کچھ بھی کہتے ہیں وہ ہوتا ہے جسے مار مار کر آواز پیدا کرکے یہ ویل بھی اکٹھی کرتا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بھاگ لگے رہن مولا خوش رکھے
ویسے یہ خبر یا معلومات اس بھانڈ کنجر اور میراثی درباری مالشئے کی جگہ کسی اصلی صحافی سے آتئ تو لوگ اس پر تعریف اور تحسین بھی کرتے مگر اس درباری میراثی نے اس کو بھی ضائع کردیا ظاہر ہے جب اسکا انداز بھاگ لگے رہن مولا خوش رکھے والا ہوگا اور کہنے والا صالح ظافر ہوگا تو پھر اس خبر کے ساتھ یہی ہوگا جو اس میراثی کے ساتھ جڑی ہوئی ہر خبر یا اسکی مدح سرائی کا ہوتا ہے
کیا میراثی ہے جس کی یہ تعریف یا مدح سرائی کرتا ہے اس کو کسی فائدہ یامشہوری کی بجائے اسکی تعریف سے بدنامی ملتی ہے اور اسکا وہ عمل بھی مشکوک ہوجاتا ہے جس عمل کی یہ درباری بھانڈ میراثی مدح سرائی کرتا ہے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
ویسے اس جگہ فلاسفئ کے ساتھ اگر پکاسو کی جگہ کنفیوشس کہیں تو بہتر رہے گا
اور
آرٹ کے ساتھ تو پکاسو ہی چلے گا آرٹ کے ساتھ پکا سو ، لیونارڈو گیوانچی یا پھر مائکل ڈی اینجلو
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں فلاسفر کے ساتھ ویسے کسی ایف اے پاس باجوے جیسے کسی جرنیل کا نام بھی چلے گا
آپ باجوے، منیرے یا اس جیسے قماش کے ان دیسی جرنیلوں سے پوچھیں تو ہر ایک کو شیشے میں اپنا آپ نپولین بونا پارٹے، زھکوف ، رومیل اور گڈ یرین ہی نظر آتا ہے - اسی لیے تو ہر دوسرا آکر کبھی آپ کو باجوہ ڈاکٹرائن دیتا پھرتا ہے اور کبھی کیانی ڈاکٹرائن، چاہے جنگ تو کیا کبھی کبڈی کا میچ بھی زندگی میں نہ جیتا ہو
 
Back
Top