فواد چوہدری کو شیخ رشید سے ملنا چاہیے :

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید وہ شخص ہے کہ جو کالج کے زمانے سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیلئے کام کرتا چلا آ رہا تھا، وہ مختلف حکومتوں کے دوران نو بار وفاقی وزیر منتخب ہوا
ہمیشہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا تابعدار رہا
جرنیلوں نے ن لیگ میں بھیجا تو وہاں چلا گیا ، شریف خاندان کو چھوڑنے کو کہا
اس نے چھوڑ دیا
ق لیگ میں آنے کو کہا
وہ چلا آیا
پھر پاکستان دفاع کونسل میں بلایا تو انکار نہیں کیا
پھر تحریک انصاف میں جانے کا حکم ملا تو شیخ رشید نے عمران خان سے سخت نظریاتی اختلافات کے باوجود تحریک انصاف جوائن کر لی, عمران خان کے قریب ہوا
تو شیخ رشید کو احساس ہوا کہ عمران خان نیک نیت آدمی ہے
سادہ ہے مگر سچا اور بہادر ہے
شیخ رشید نے ساری زندگی رنگ باز بکاؤ سیاستدانوں کے ساتھ گزاری تھی
وہ کھرے اور کھوٹے کا فرق جانتا تھا
اس لئے جب عمران خان کو امریکی حکم پر ہٹایا جانے لگا تو شیخ رشید نے پہلی بار ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو روکا اور سمجھایا کہ آپ غلط کر رہے ہیں
مغرور جرنیلوں نے طاقت کے نشے میں مگر شیخ رشید کو آپشن دیا
کہ ہم یا عمران خان ؟
اور شیخ رشید نے عمران خان کو چنا
پھر اس چوائس کی اسے وہ سزا دی گئی کہ ساٹھ سالہ بوڑھا آدمی حوالات میں خودکشی کی کوشش کرنے پر مجبور ہوا
شیخ رشید پر شرمناک تشدد کیا گیا
اور سب سے بڑا ظلم اسے قید خانے سے لا کر سیدھا ٹی وی سکرین پر منیب فاروق کے سامنے بٹھا دیا
اور بشری بی بی پر غلیظ الزامات ایک پرچے پر لکھ کر دئیے
کہ یہ بیان کر دو
شیخ رشید نے اور مار کھانا قبول کیا
مگر عمران خان سے بیوفائی نہیں کی
فواد چوہدری کو سوچنا چاہیے کہ ایک بزرگ سیاستدان اتنے ظلم سہہ کر ثابت قدم رہ سکتا ہے تو وہ کیوں نہیں ؟؟
شیخ رشید سے زیادہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی کس نے خدمت کی ہے ؟
اور بدلے میں اسے کیا ملا ہے ؟؟
میں اکثر عرض کرتا ہوں
کہ سانپ کسی کیلئے اپنی فطرت تبدیل نہیں کرتا ، اس کا کام ہی ڈسنا ہے
اور قوم اس سانپ سے نجات کا فیصلہ لے چکی ہے
کچھ اور وقت ضرور لگے گا
مگر بات جس طرف چل نکلی ہے
رکے گی نہیں
فواد نے تحریک انصاف میں واپس آنا ہے
تو شرط وہی ہے
جو خان صاحب نے طے کی ہے
آئین شکن قوتوں کے خلاف پریس کانفرنس کرو اور لوٹ آؤ
ورنہ خاموش رہو !
 
انقلاب

not a fan of Sheeda, but kudos to him for sticking with the righteous side of the two.
 
carne

Chief Minister (5k+ posts)

Biggest sin of SR is to help Sikander Raja become Chief Election Commissioner at the behest of GHQ.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شیخ رشید اور اس فراڈ چودری کاقابلہ گنگوا تیلا اور راجہ بھوج والا ہے فراڈ چودری کی فراڈ چودرانئ تو کاکڑ سے خصوصی ملاقاتیں کرکے وزارت کی عرضیاں ڈالتی رہی اور یہ خود علیمے کنجر اور جہانگیر ترین سے کنڈی ڈال ڈال کر ملتا رہا لیکن جب ہڈی نا ملی تو پھر کوشش کی جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
بس ایک اچھی بات کئ اس ڈبو نے کہ عمران خان کے خلاف ابھی تک کچھ بولا نہیں اسی لئے اب اسکی اور یوتھ کی گالم گلوچ نہیں شروع ہوئی لیکن جس دن اس نے ہڈی راتب سے مایوس ہوکر کچھ بھی عمران کے خلاف بولا اس کی کسی ڈبو والی ہونی شروع ہوجائے گی
 
Back
Top