عمران خان جہاز پر بیٹھ کر لندن جائیں تو سمجھ لیں ڈیل ہوئی ہے،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بشری بی بی اور علیمہ خان و عظمی خان کا جیل سے باہر آنا کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے-؛ماریہ میمن

مجھے تو کسی ڈیل کا علم نہیں ہے،البتہ آپ کو اگرعمران خان کسی جہاز پر بیٹھ کر لندن کی طرف رواں دواں نظر آۓ تو پھرمجھ سے یہ سوال کیجیے گا کہ کوئ ڈیل ہوئ ہے-؛سلمان اکرم راجہ کا تابڑ توڑ جواب

https://twitter.com/x/status/1850561985085157691 https://twitter.com/x/status/1850945783719477654 https://twitter.com/x/status/1850899999904637127 https://twitter.com/x/status/1850930019394036055
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
464702942_562874076425047_5558631907843346916_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

بشری بی بی اور علیمہ خان و عظمی خان کا جیل سے باہر آنا کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے-؛ماریہ میمن

مجھے تو کسی ڈیل کا علم نہیں ہے،البتہ آپ کو اگرعمران خان کسی جہاز پر بیٹھ کر لندن کی طرف رواں دواں نظر آۓ تو پھرمجھ سے یہ سوال کیجیے گا کہ کوئ ڈیل ہوئ ہے-؛سلمان اکرم راجہ کا تابڑ توڑ جواب

https://twitter.com/x/status/1850561985085157691
یہ ایسٹیبلشمنٹ اس دنیا کے احمق ترین مخلوق ہو گی اگر اب عمران خان اقتدار میں آے بغیر ان حالات میں ملک سے باہر چلا گیا - اس دن سمجھو سورج مغرب سے نکلے گا --- یہ خبیث انسان باھر جا کر پاکستان کے لئے الطاف حسین سے دس گنا زیادہ نقصان دہ بن جاۓ گا - اور اس بات کو ایسٹیبلشمنٹ بہت اچھے سے جانتی ہے - اس غدار نے ملک کو تباہ حال کرنے کے لئے کچھ بھی کر جانے سے گریز نہیں کرنی

مارو جتیاں اب مجھے -- لیکن یہی میرے دل کی آواز ہے
 
Back
Top