جے یو آئی ف کے نورعالم خان نے فوجی عدالتوں کو ملک کی ضرورت قرار دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1850792424186028525
https://twitter.com/x/status/1850802772452463033
میں نے مولانا کوکہا پی ٹی آئی کےخلاف ہم نے الیکشن لڑنا ہے۔اگر سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کریں گے تو آپکو ووٹ نہیں ملیں گے۔ملک چلانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا۔ نور عالم نے ترمیم کی پس پردہ وجوہات بتا دی
https://twitter.com/x/status/1850802059014005040
اسلام اآباد : جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم خان نے فوجی عدالتوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا حالات کے مطابق ملک کو فوجی عدالتوں کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم خان نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اسمبلی فلور پر کہوں گا فوجی عدالتوں کے حق میں ہوں، حالات کے مطابق ملک کوفوجی عدالتوں کی ضرورت ہے۔

جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ٹائم فریم طے کرلیں، 2 سے 3 سال کیلئے فوجی عدالتیں بنالیں، سمجھ نہیں آتی فوجی عدالتوں سے کسی کے بنیادی حقوق کیسےسلب ہوتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں ملک کیخلاف کسی سرگرمی میں ملوث نہیں تو ڈر نہیں ہونا چاہیے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک توڑنے کے لئے مشرقی پاکستان کی طرح فوج کو ملوث کرنے کی اشد ضرورت ہے
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
ملک توڑنے کے لئے مشرقی پاکستان کی طرح فوج کو ملوث کرنے کی اشد ضرورت ہے
BHAIYA JEE MALAWAS KERNAY KEE KIYA ZAROORAT WO TU PEHLAY HEE MALAWAS HAY .SARA KAAM MULK TORNAY K LIYE HO RAHA HAY AND THEY HAVE BEEN PAID HEAVILY.THE ENEMIES HAVE BOUGHT EACH AND EVERY INSTITUTION OF THIS COUNTRY CALLED PAKLAND.IF YOU SEE THE WORKING CONDITIONS OF GERNALS LUMBER ONE PHOUJ ,JUDICIARY,JOURNALISTS,MOULVEES,PDM AND NOW SOME PTI MNAS AND MEMBER PARLIAMENTS EVERYONE IS DOING THERE UTMOST TO BREAK THIS PAKLAND AND THEY FUCKING DONT CARE MY DEAR BRO.BAKOL DR ISRAR AHMED MAY ALLAH PAAK GIVE HIM HIGHEST RANK IN JANNAT UL FIRDOUS AMEEN SAID THAT K KOEE MOUJZA HE HOGA K YAY MULK BACHAY AND THATS TRUE IN PRESENT CONDITION OF PAKISTAN
 

Back
Top