battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"محترم سعد رسول صاحب کو دنیا نیوز سے مریم نواز صاحبہ کے کہنے پر نکال دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے سعد رسول صاحب سکندر سلطان راجہ اور آئی پی پیز پر بات کر رہے تھے، آن آئیر معافی منگوائی گئی ، ایک بندہ کیمرے کے پیچھے کھڑا رہا۔ بریک میں فون کیا گیا کہ اس معافی سے خوش نہیں ہیں دوبارہ مانگو" سہراب برکت
https://twitter.com/x/status/1851201675396063564
https://twitter.com/x/status/1851201675396063564