افغانستان کا ٹی وی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

afghan1i1h2.jpg

ٹیلی ویژن نشریات بند ہوگی اب صرف ریڈیو چلے گا, افغان طالبان نے نیا حکم صادر کردیا,میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نیشنل ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل قاری یوسف احمدی نے گزشتہ ہفتے ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی شاخوں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ نے ان پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن چینلز کی نشریات بند کردیں کیونکہ وہ جانداروں کی تصویر کشی کرتے ہیں۔

افغانستان کی طالبان حکومت نے تمام ٹی وی چینلز کو حکم دیا ہے کہ وہ صرف ریڈیائی نشریات پیش کریں, ٹی وی چینلز چونکہ جانداروں کی تصویریں اور ویڈیوز پیش کرتے ہیں اس لیے ایسی نشریات کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

افغانستان کے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی وژن کے ڈائریکٹر جنرل قاری یوسف احمدی نے ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے مالکان سے ملاقات میں انہیں بتایا کہ طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کا کہنا ہے کہ جانداروں کی تصویریں اور ویڈیوز پیش کرنے پر ٹی وی چینلز کی نشریات بند کردی جائیں اور انہیں ریڈیائی نشریات تک محدود کردیا جائے۔

سرکاری ٹیلی ویژن کی نشریات نے منگل کو 9 دیگر ریاستوں میں بھی نشریات بند کر دی ہیں اور اپنی نشریات کو آڈیو نشریات میں تبدیل کر دیا ہے، اگرچہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ آیا اس فیصلے سے تمام چینلز متاثر ہوں گے یا نہیں۔

قندھار میں سرکاری ٹی وی کی نشریات کو ریڈیو میں تبدیل کردیا گیا, ملک کے دیگر چینلز کو بھی بتدریج ریڈیائی نشریات کی طرف لے جایا جائے گا۔ ایک وزیر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ یہ فیصلہ سرکاری ٹی وی تک محدود رہے گا تاہم اب ایسا لگتا ہے کہ تمام ٹی وی چینل اس فیصلے کے پابند ہوں گے۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Afghanistan ko agar taraqqi karni hai to is tarah k kaam nahi karna...

ٹی چنیل ، چلانا ہے یا نہیں یہ الگ معاملہ ہے
-
اسکا ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں ، ترقی وہ ہے جو امریکا یا اس جیسے اور ترقی زدہ آپکو پڑھائےگیں (یا لوگ اپنے کھوپڑوں سے بھی سوچے گیں ) ؟
یا وہ ہے جس سے آپ کی عوام زیھنی اور جسمانی خوشحال رہے ؟ یہ معیار کون طہ کرے گا کے ترقی کیا ہے ؟ جس طرح کی عریانی آپ کا ٹی وی ، پھیلا رہا ہے وہ ترقی ہے کیا ؟
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Well they will also need to ban mobiles and internet since that is where all the bad stuff can be seen. I suspect bacha baazi and sexual assaults will increase substantially once the afghans get bored with just radio.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اسلامی جہالت زندہ باد۔ جہاں جہاں اسلام کا زور ہوگا، وہاں معاشرہ پیچھے کی طرف جائے گا۔۔ طالبان افغانستان کو ایک بالکل مثالی اسلامی معاشرہ بنا رہے ہیں جس میں لوگ گدھوں گھوڑوں اور خچروں پر سفر کیا کریں گے۔ نہ ٹی وی ہوگا، نہ اخبار ہوگی، نہ موبائل ہوگا، نہ انٹرنیٹ۔ جدید زمانے کی کوئی چیز نہیں ہوگی۔ صرف اور صرف اسلام ہوگا اور بدحال لوگ ہوں گے۔۔۔
 
Last edited:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی جہالت زندہ باد۔ جہاں جہاں اسلام کا زور ہوگا، وہاں معاشرے پیچھے کی طرف جائے گا۔۔ طالبان افغانستان کو ایک بالکل مثالی اسلامی معاشرہ بنا رہے ہیں جس میں لوگ گدھوں گھوڑوں اور خچروں پر سفر کیا کریں گے۔ نہ ٹی وی ہوگا، نہ اخبار ہوگی، نہ موبائل ہوگا، نہ انٹرنیٹ۔ جدید زمانے کی کوئی چیز نہیں ہوگی۔ صرف اور صرف اسلام ہوگا اور بدحال لوگ ہوں گے۔۔۔
This stupid mentality and militancy stem from political machinations orchestrated by the establishment in the neighboring state.
 
Last edited:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی چنیل ، چلانا ہے یا نہیں یہ الگ معاملہ ہے
-
اسکا ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں ، ترقی وہ ہے جو امریکا یا اس جیسے اور ترقی زدہ آپکو پڑھائےگیں (یا لوگ اپنے کھوپڑوں سے بھی سوچے گیں ) ؟
یا وہ ہے جس سے آپ کی عوام زیھنی اور جسمانی خوشحال رہے ؟ یہ معیار کون طہ کرے گا کے ترقی کیا ہے ؟ جس طرح کی عریانی آپ کا ٹی وی ، پھیلا رہا ہے وہ ترقی ہے کیا ؟
Do you feel sexual arousal watching Imran khan on TV? Is stopping inappropriate content and banning TV transmission the same?
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
This stupid mentality and militancy stem from political machinations orchestrated by the establishment in the neighboring state.

معذرت کے ساتھ۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ تو محض 70 سال پرانی ہے جبکہ اسلام چودہ سو سال سے ہے۔ اس جہالت اور ذہنی پسماندگی کے سوتے اسلام سے پھوٹتے ہیں۔ اسلام یہی تو سکھاتا ہے کہ تصویر حرام، کھیل کود حرام، میوزک حرام، فلم حرام، ڈرامہ حرام، ہنسنا حرام۔ ہاں لڑنا مرنا، قتل و قتال اور جہاد حلال۔۔ اگر ایک معاشرے نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ اس نے مکمل طور پر اسلام پر چلنا ہے تو وہ یہ سب نہیں کرے گا تو اور کیا کرےگا۔۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Do you feel sexual arousal watching Imran khan on TV? Is stopping inappropriate content and banning TV transmission the same?
بیوقوفوں کی طرح بات کرنے کی ضرورت نہیں بھائی آپ اپنی رائے دے چکے اور میں اپنی که چکا ، باقی پڑھنے سمجھنے والے با خوبی جانتے ہیں کے بات سے نتائج کیا کیا نکلتے ہیں ، آپ ہم ٹی وی پر ہم جنس پرستی کو فروغ دیتے رہے آپ کی کامیابی تہ ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Taraki tou kar rahay hain, wasay kafi mulak ya kam na kar kay bhee kanglay he hain.

ابے گھدڑے یوتھیے، کونسی ترقی کررہے ہیں۔ افغانستان میں لاکھوں بچے بھوک سے مررہے ہیں اور تو پاکستان میں بیٹھا ان کو ترقی کرا رہا ہے۔

حیرت کی بات نہیں کہ نیازی ڈنگر کو تمہارے جیسے جاہل یوتھیے ہی پوج سکتے ہیں جن کا حقائق کی دنیا سے کوئی واسطہ نہیں۔۔

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
بیوقوفوں کی طرح بات کرنے کی ضرورت نہیں بھائی آپ اپنی رائے دے چکے اور میں اپنی که چکا ، باقی پڑھنے سمجھنے والے با خوبی جانتے ہیں کے بات سے نتائج کیا کیا نکلتے ہیں ، آپ ہم ٹی وی پر ہم جنس پرستی کو فروغ دیتے رہے آپ کی کامیابی تہ ہے
Ahmaq aadmi vulgarity ke baat kahan se aagai is topic mein? Kahin aik bhi jaga thread mein vulgarity ka zikar hai?
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
Afghanistan ko agar taraqqi karni hai to is tarah k kaam nahi karna...
tarqi RUB dayta hai or aisa hu nahi sakta jis se Allah ne mana kia hai app whu kaam Allah k hukum pe na karo or app ko Allah taraqi na dy ye mumkin nahi zindagi app ki rahi Allah umer daraz kary aghanistan ki taraqi app khud dekhu gy inshaAllah
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Kahan hai woh saray jo yahan khushi se pagal huway jaa rahe the tattiban ki hukumat aanay per
 
Back
Top