battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہم ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کے رویے پر شدید اظہار برہمی " حسنات کی عدالت میں کیا کیمرے لگے ہیں ، ہمارے پاس پہلے بھی کیسز آئے ہیں جہاں یہ مس کنڈکٹ کر رھا ہے ، ہم نے پہلے بھی لکھا ہے کہ اس کو واپس بھیجا ہے ،
دو ججز نے ایم آئی ٹی کو لکھا کہ اس کو فوری واپس بھیجا جائے ، اس کی کارستانیاں ہم نے دیکھی ہوئی ہیں سائفر کے ٹرائل میں ۔۔ دنیا میں اس طرح کبھی ٹرائل نہیں ہوا جس نے اس طرح ٹرائل کیا ہے ، پتہ نہیں اسلام آباد میں انصاف نہیں ہو گا جب تک یہ آدمی یہاں نہیں ہے ،
یہ آدمی دھڑلے یہ کام کر ریا ہے کیونکہ وزارت قانون آپ کی اس کو سپورٹ کر رہی ہے ہم انصاف کرنے آئے ہیں خدا کو جواب دینا ہے " جسٹس
میاں گل حسن اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1851553603875442759
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا جسمانی ریمانڈ کا ایک اور آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا جس کے کل کالعدم قرار دیے جانے کے واضح امکانات ہیں
https://twitter.com/x/status/1851539416357224549 https://twitter.com/x/status/1851538306078490774

Last edited by a moderator: