جن معاشروں میں لوگ کھل کر سیکس کرتے ہیں، زندگی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرتے ہیں، ان معاشروں کے لوگ ہر قسم کی فرسٹریشن سے دور رہتے ہیں، بلاوجہ کے لڑائی جھگڑوں میں نہیں پڑتے ، اپنے دماغ کا پورا پوٹنیشنل استعمال کرتے ہیں، نئی نئی ایجادات اور دریافتیں کرتے ہیں، کائنات کے اسرار و رموز کھولتے ہیں، ستاروں پرکمندیں ڈالتے ہیں۔
دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو مذہبی جہالت میں غرق ہیں، ان کی عورتیں اپنے جنسی جذبات سے مغلوب ہوکر برقعوں کے نیچے سے جھانکتی رہتی ہیں، مرد گلیوں بازاروں میں پھرتے ہوئے ہر وقت عورتوں کو تاڑتے رہتے ہیں۔ ایسے معاشروں کے مردوں اور عورتوں کی ساری زندگی ایسے ہی نکل جاتی ہے۔ نہ وہ انجوائے کر پاتے ہیں نہ زندگی میں کچھ اچیو کرپاتے ہیں۔ لوزر معاشرے کے لوزر لوگ۔۔۔