Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
except that neither is mohsin naqvi elected, nor more than half the cabinet or assembly.ریکنگ۔۔!! لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف نعرے لگانے والوں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ، محسن نقوی نے نادرا کو شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر حملہ ہوا ہے، خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔۔
https://twitter.com/x/status/1851551481826042294
https://twitter.com/x/status/1851551181069279727
اسلام آباد:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ افسوس ناک ہے، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو ہدایت دی ہے کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے، حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے۔
محسن نقوی نے کہا کہ جنہوں نے حملہ کیا ان کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے گی، شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ بھیجا جائے گا، کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،
لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے ہم اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔
Source
faiz isa is a disgrace to humanity and will attract ridicule everywhere he goes.
Mohsin Naqvi is in the same bracket. Previously, these goons used to think that they can escape overseas to hide... But now, even overseas is not a hiding place anymore. Just ask Nawaz Sharif..and now faiz isa.