Milkyway
Senator (1k+ posts)
نا سر جھکا کے جیو اور نا مونہہ چھپا کے جیو
ایسے مونہہ چھپا کر نیویں،نیویں ہو کر انسان اس وقت چلتا ہے جب کسی سے قرض لیا ہو اور قرضداروں سے مونہہ چھپانا پڑے
یا پھر بندہ اس قابل ہی نا ہو کہ دنیا کو اپنا مونہہ دکھائے
پہلی بات زیادہ قرین قیاس معلوم ہوتی ہے
کاہل شخص جس نے کبھی ہاتھ پیر نا ہلائے ہوں ہمیشہ دوسروں کے ٹکڑوں پر پلا ہو جس کے گھر، کچن،پینے ،پلانے سے لیکر لباس اور دیگر اخراجات زلفی بخاری، شوکت ترین،عون عباس اٹھاتے رہے ہوں
یہودن بیوی کے دان میں دیئے گئے گھر میں رہائش پزیر ہو
تین،تین اولادیں پیدا کرکے اسی یہودی عورت پر ذمہ داری ڈال کر بھاگ گیا ہو وہ کسی کو کیا مونہہ دکھائے گا
یہی وہ قرض ہے جو ادا نا ہوا اور نا ہی اس کاہل ،ہڈحرام سے ہو سکے گا
Last edited: