عمران خان کی بہن کے زلفی بخاری پر الزامات

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
1406536_5993324_rubina-khan_updates.jpg

بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزامات عائد کردیے۔

روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑتے۔

انہوں نے کہا کہ ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا۔

روبینہ خان کا کہنا تھا کہ ذلفی بخاری کا خیال ہے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا بہت بڑی چیز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو بلاوجہ اس میں پھنسا دیا۔
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
نہلے پہ دھلا

روبینہ خان کی تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا، ذلفی بخاری

پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کی تنقید کاجواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کیلئے آج تک جو کچھ کیا وہ بہتر جانتے ہیں۔

واضح رہے کہ روبینہ خان کا ذلفی بخاری پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑتے

انہوں نے کہا کہ ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا، ذلفی بخاری کا خیال ہے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا بہت بڑی چیز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو بلاوجہ اس میں پھنسا دیا۔

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

بہت پہلے کہہ دیا تھا پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہے
بشری' بی بی اور گنڈا پور کی اسٹیبلشمنٹ سےڈیل
سلمان اکرم راجہ اور افضل مروت تو،تو میں،میں
بس اب دیکھتے جاؤ عنقریب ایک کی داڑھی دوسرے کی مٹھی اوردوسرے کی داڑھی پہلے والے کی مٹھی میں ہوگی اور ہوگی دے جوتم بازی
بس دیکھتے جاؤ
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)

بہت پہلے کہہ دیا تھا پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہے
بشری' بی بی اور گنڈا پور کی اسٹیبلشمنٹ سےڈیل
سلمان اکرم راجہ اور افضل مروت تو،تو میں،میں
بس اب دیکھتے جاؤ عنقریب ایک کی داڑھی دوسرے کی مٹھی اوردوسرے کی داڑھی پہلے والے کی مٹھی میں ہوگی اور ہوگی دے جوتم بازی
بس دیکھتے جاؤ
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
اگر منصور علی شاہ کو چیف جسٹس نا بنایا گیا تو میں پورا پاکستان بند کر دوں گا کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر گنڈا پور خود یحییٰ آفریدی کی حلف برداری تقریب میں پہنچ گیا

یوتھیو جتنی جلدی مان لو اتنا ہی بہتر ہے کہ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہےاب یہ ہانڈی چوراہے میں پھوٹے ہی پھوٹے
بس دیکھتے جاؤ
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
1406536_5993324_rubina-khan_updates.jpg

بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزامات عائد کردیے۔

روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑتے۔

انہوں نے کہا کہ ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا۔

روبینہ خان کا کہنا تھا کہ ذلفی بخاری کا خیال ہے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا بہت بڑی چیز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو بلاوجہ اس میں پھنسا دیا۔
Fake news. Bc generals are desperate
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او شودر ہندو اپنی اندرا گاندھی کی لگائی ایمرجنسی بھول گیا جو ماشل لاء سے بھی بدتر تھی

E4tDNfgWYAA6joX.jpg

1XBqlrsXvcWcvcRhhSkiRt6yh-LoDSLrVoY2lfyDP2c.jpg
haan​

ابے او شودر ہندو اپنی اندرا گاندھی کی لگائی ایمرجنسی بھول گیا جو ماشل لاء سے بھی بدتر تھی

E4tDNfgWYAA6joX.jpg

1XBqlrsXvcWcvcRhhSkiRt6yh-LoDSLrVoY2lfyDP2c.jpg

vl-emergency-1.jpg
Tere mulk ki tarah 11 months k bacchay ko aur 9 saal ki ladki ko nahi ghaseeta bay Madhar chodddd
Chall Chawal ki aulaad
 
Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
ابے او شودر ہندو اپنی اندرا گاندھی کی لگائی ایمرجنسی بھول گیا جو ماشل لاء سے بھی بدتر تھی

E4tDNfgWYAA6joX.jpg

1XBqlrsXvcWcvcRhhSkiRt6yh-LoDSLrVoY2lfyDP2c.jpg

vl-emergency-1.jpg
get used to accept the reality. Indian democracy is 10000 times better than ours. we have been ruled by these bloody fucking kalay angraiz generals for around 30 yeras directly under, khenzeer ayuub, khenzeer yahya, khenzeer zia, khenzeer musharaf and indirectly since 1947 by khenzeers like bajwa and asim.
 
Back
Top