RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ساقا منشی ایک آزمودہ بیکار اور نالائق انسان ہے - نواششریف صاحب نے اپنی سفارش پر اس کو رکھوایا ہوا ہے --- لیکن چین کے ساتھ گند ڈالنے کی اس کی دانستہ یا نا دانستہ کوشش پر اسے لت مار کے باھر نکالنا لازم ہے --- چینی انجینیروں اور ورکرز کی حفاظت ہمارا فرض ہے -- اس پر کوئی کمپرومائز نہیں