crying on spoiled milk

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
person-crying-over-puddle-spilled-milk-depicting-cry-spilt-meaning-to-be-upset-something-cannot-undone-cartoon-325660544.jpg

بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈینیٹر و ایڈوائزر ذلفی بخاری نے وکلاء کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کر لیا۔

وکلا کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام چانسلر شپ کی فہرست میں شامل نہ کر کے زیادتی کی گئی ہے۔

وکلا کے خط میں کہا گیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کا فیصلہ غیرمنصفانہ اور سیاسی ہے، تحریری جواب نہ ملا تو کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

وکلا کے خط میں مزید کہا گیا یونیورسٹی کو بتانا ہوگا کہ اس پر کس قسم کا دباؤ ڈالا گیا یا وہ کیا وجوہات تھیں کہ بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں ہوا۔

وکلا کے مطابق یونیورسٹی کی طرف سے مناسب جواب نہ ملنے پر کیس لندن ہائی کورٹ میں دائر ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونیورسٹی نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا کے سبب ان کا نام چانسلر شپ کیلئے شامل نہیں کیا تھا۔ اس وجہ پر بھی غور ہوا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں اور یہ بھی واضح نہیں کہ ان کی رہائی کب ممکن ہوگی۔

ذلفی بخاری کے مطابق اقوام متحدہ کے آربریٹری ڈیٹینشن گروپ، ایمنسٹی اور وکلا کی رائے یونیورسٹی کے سامنے رکھ دی تھی۔

انھوں نے کہا یونیورسٹی پر واضح کر دیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا سیاسی وجوہ کے سبب سنائی گئی ہے۔ وکلا کی رائے کے سبب ہی یونیورسٹی نے بانی پی ٹی آئی کو اجازت دی تھی کہ وہ چانسلر شپ کیلئے اپنے کاغذات جمع کرائیں۔

ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے چانسلر بننے سے یونیورسٹی کی عزت میں اضافہ ہوتا۔

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
1406536_5993324_rubina-khan_updates.jpg

بانی پی ٹی آئی کی بہن کے زلفی بخاری پر الزامات

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزامات عائد کردیے۔

روبینہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑتے، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑوا دیا۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن کا کہنا تھا کہ ذلفی بخاری کا خیال ہے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا بہت بڑی چیز ہے،جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو بلاوجہ اس میں پھنسا دیا۔
روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر اقوام متحدہ کیلئے خط کے حوالے سے بھی الزمات عائد کیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ذلفی بخاری کے اقوام متحدہ کو لکھے خط کا جواب آگیا تھا اور اس کی تشہیر بھی ہوئی تھی، علیمہ خان کی طرف سے لندن کے وکلاء کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھوائے گئے خط کا جواب اب تک موصول نہیں ہوا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
person-crying-over-puddle-spilled-milk-depicting-cry-spilt-meaning-to-be-upset-something-cannot-undone-cartoon-325660544.jpg

بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈینیٹر و ایڈوائزر ذلفی بخاری نے وکلاء کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کر لیا۔

وکلا کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام چانسلر شپ کی فہرست میں شامل نہ کر کے زیادتی کی گئی ہے۔

وکلا کے خط میں کہا گیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کا فیصلہ غیرمنصفانہ اور سیاسی ہے، تحریری جواب نہ ملا تو کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

وکلا کے خط میں مزید کہا گیا یونیورسٹی کو بتانا ہوگا کہ اس پر کس قسم کا دباؤ ڈالا گیا یا وہ کیا وجوہات تھیں کہ بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں ہوا۔

وکلا کے مطابق یونیورسٹی کی طرف سے مناسب جواب نہ ملنے پر کیس لندن ہائی کورٹ میں دائر ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونیورسٹی نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا کے سبب ان کا نام چانسلر شپ کیلئے شامل نہیں کیا تھا۔ اس وجہ پر بھی غور ہوا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں اور یہ بھی واضح نہیں کہ ان کی رہائی کب ممکن ہوگی۔

ذلفی بخاری کے مطابق اقوام متحدہ کے آربریٹری ڈیٹینشن گروپ، ایمنسٹی اور وکلا کی رائے یونیورسٹی کے سامنے رکھ دی تھی۔

انھوں نے کہا یونیورسٹی پر واضح کر دیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا سیاسی وجوہ کے سبب سنائی گئی ہے۔ وکلا کی رائے کے سبب ہی یونیورسٹی نے بانی پی ٹی آئی کو اجازت دی تھی کہ وہ چانسلر شپ کیلئے اپنے کاغذات جمع کرائیں۔

ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے چانسلر بننے سے یونیورسٹی کی عزت میں اضافہ ہوتا۔

زلفی بخاری نے عمران خان کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے خلاف حدود کا کیس دائر کرنا ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I agree with the fact that this was more of a social exercise than anything else.

Unless PTI is assuming that Imran Khan will never return to politics, his name would never have been accepted, as serving politicians are not eligible for chancellorship in oxford
 
Punch777

Politcal Worker (100+ posts)
person-crying-over-puddle-spilled-milk-depicting-cry-spilt-meaning-to-be-upset-something-cannot-undone-cartoon-325660544.jpg

بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل کوآرڈینیٹر و ایڈوائزر ذلفی بخاری نے وکلاء کے ذریعے یونیوسٹی سے جواب طلب کر لیا۔

وکلا کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام چانسلر شپ کی فہرست میں شامل نہ کر کے زیادتی کی گئی ہے۔

وکلا کے خط میں کہا گیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کا فیصلہ غیرمنصفانہ اور سیاسی ہے، تحریری جواب نہ ملا تو کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

وکلا کے خط میں مزید کہا گیا یونیورسٹی کو بتانا ہوگا کہ اس پر کس قسم کا دباؤ ڈالا گیا یا وہ کیا وجوہات تھیں کہ بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں ہوا۔

وکلا کے مطابق یونیورسٹی کی طرف سے مناسب جواب نہ ملنے پر کیس لندن ہائی کورٹ میں دائر ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونیورسٹی نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا کے سبب ان کا نام چانسلر شپ کیلئے شامل نہیں کیا تھا۔ اس وجہ پر بھی غور ہوا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں اور یہ بھی واضح نہیں کہ ان کی رہائی کب ممکن ہوگی۔

ذلفی بخاری کے مطابق اقوام متحدہ کے آربریٹری ڈیٹینشن گروپ، ایمنسٹی اور وکلا کی رائے یونیورسٹی کے سامنے رکھ دی تھی۔

انھوں نے کہا یونیورسٹی پر واضح کر دیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا سیاسی وجوہ کے سبب سنائی گئی ہے۔ وکلا کی رائے کے سبب ہی یونیورسٹی نے بانی پی ٹی آئی کو اجازت دی تھی کہ وہ چانسلر شپ کیلئے اپنے کاغذات جمع کرائیں۔

ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے چانسلر بننے سے یونیورسٹی کی عزت میں اضافہ ہوتا۔

Good to see these paid patwari got diarrhea. Seems like finally khota biryani is doing its job.
 
Back
Top