News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1852653850924118101
کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے احتجاج جاری رکھیں گے، 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کرینگے- حکومت کی ساکھ ختم ہو چکی ہے، اِن سے معیشت بھی نہیں سنبھل رہی، آزاد عدلیہ ہی رول آف لا کی ضامن ہے، عدلیہ آزاد ہوگی تو رول آف لا قائم ہو سکتا ہے- عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے گفتگو۔۔
https://twitter.com/x/status/1852661175240044736
https://twitter.com/x/status/1852681127716118765