کئی روز سے لاپتہ انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ مل گئے

merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1852788871437615507
https://twitter.com/x/status/1852794014506045905
کئی روز سے لاپتہ انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ مل گئے، تھانہ صدر حسن ابدال کے ایریا میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا، کار میں سوار اغوا کاروں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے اغوا کار رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر گاڑی اور مغوی کو بھاگ گئے، مغوی کی شناخت انتظار پنجوتھہ کے نام سے ہوئی، نامعلوم اغواکاروں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، پولیس
https://twitter.com/x/status/1852797792525197373
bastards generals!!!!!!
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
COMPANY PER.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Ya tou abb IHC judge ka sawal karna banta hay, aur unko bhee qanoon kay under lana hay.
Are you kidding, bro? IHC judge like Amar Farqooq is going to do anything? Out of question. The problem is that the Ganda Nawaz and Maryam have set all their chess pieces everywhere. From the IG of Punjab and ISB to Chief Justices of LHC, IHC, and SCP. Nobody is going to do anything; the game is over for the Pakistani nation until and unless they come out on the street and take their country back.
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
شرمناک! پورا پاکستان جانتا ہے کہ انتظار صاحب کو دجالی فوج/ایجنسیوں نے اغوا کیا ہوا تھا. ایسے جعلی پولیس مقابلوں اور ٹوپی ڈرامہ رہائی اور بیانات سے سچ کو نہیں چھپایا جا سکتا. آج یہ ایک سینئر وکیل کے ساتھ ایسا ہوا ہے، کل سب وکیلوں، ڈاکٹروں، سرکاری ملازموں ... سب کے ساتھ ہو گا
بہت عرصۂ سے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں اسی قسم کا ظلم فسطائیت شروع ہو چکا ہے جو مصری انٹلیجنس ایجنسی کا چیف عمر سلیمان برطانیہ اور امریکہ کی شہہ پر کیا کرتا تھا
لازم ہے کہ وکلا تمام ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کا اسوقت تک مکمل بائیکاٹ کریں جب تک کہ سپریم کورٹ حکم نہیں دیتی کہ (١) حکومت دس دن کے اندر انٹلیجنس ایجنسیوں کیلئے گورننگ قانون نافذ کر کے عدالت کو تعمیلی رپورٹ کرے، اور (٢) فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے اہلکاروں کی چکسینڈز برطانیہ میں ٹریننگز (جہاں انہیں پاکستانی عوام پر جبر کرنے اور کنٹرول کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں) اور مشاورتی روابط فوری ختم کرنے کی بھی تعمیلی رپورٹ کرے
اگر ابھی بھی دجالی فوج کے آئین قانون سے مبرا اقدامات کو نہ روکا گیا تو پھر مکمل تباہی ناگزیر ہو گی
 

Back
Top