Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1853331078712631499
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پاکستان کے عدالتی نظام سے مایوس ہوگئیں
ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ناانصافیوں کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑیں
جج سے مخاطب ہو کر کہتی ہیں اب اس عدالت میں دوبارہ نہیں آؤں گی ،میرا کمبل اور دیگر سامان گاڑی میں پڑے ہیں جب چاہیں جیل بھیج دیں
https://twitter.com/x/status/1853330917286392076
وکلا صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے، کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا، انصاف کی کُرسی پر بیٹھے ہوئے منصفوں کی 9 مہینوں سے نا انصافی ہو رہی ہے، میں اب اس عدالت میں نہیں آئوں گی، یہاں صرف ناانصافیاں ہوتی ہیں، بشریٰ بی بی کا کمرہ عدالت میں بیان
میں انصاف کی کرسی میں بیٹھے ہوئے منصفوں کی 9 مہینوں سے ناانصافی دیکھ رہی ہے،پورے پاکستان میں عمران خان اور مجھے ناانصافی پر سزا دی گئی،انصاف تو ہے ہی نہیں میں انصاف کے لیے نہیں آئی
https://twitter.com/x/status/1853333094100521310

Last edited: