Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پارلیمنٹ خودمختار نہیں، خوفزدہ ہے۔ خوفزدہ پارلیمنٹ یا جمہوری نظام کمزور اور ہمیشہ خطرے میں ہوتا ہے۔ گزشتہ روز پارلیمانی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا۔میاں رضا ربانی
https://twitter.com/x/status/1853723005609726040
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پارلیمنٹ سے چھ بلوں کی منظوری کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کارروائیاں پارلیمنٹ کی خود مختاری کا اظہار نہیں بلکہ خوف کا اظہار ہیں۔ ایک خوفزدہ پارلیمنٹ کمزور ہے اور اس کا وجود ہمیشہ خطرے میں رہتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1853713895539531865

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2yW45n4/razabh11i1.jpg