News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1853763037896769935
“پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور ایکسٹینشن مافیا کے خلاف نکلنا ہو گا ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گی-
ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے جو اپنے اقتدار اور قبضے کو طول دینے کے لیے ہر ایک ہتھکنڈا اپنا رہا ہے جس کی نہ آئین اجازت دیتا ہے نہ قانون اور نہ ہی سیاسی اخلاقیات اجازت دیتی ہے-
چھبیسویں آئینی ترمیم اور ایکسٹینشن کے لیے کی گئی قانون سازی اسی کا حصہ ہے- عدالتوں اور پارلیمنٹ کو بھی روندا جا رہا ہے اور عوام کو بھی-
جو ایکسٹینشن دی گئی جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کا قتل ہے- ایکسٹینشن اور قبضے سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوتے ہیں-
قوم اپنے لیے کھڑی ہو اور منظم ہو کر پرامن احتجاج کرے کیونکہ جب تک ملک میں “انصاف کا انقلاب” نہیں آئے گا تب تک جمہوریت نہیں ہو گی- انصاف کا انقلاب لانے کے لیے تمام لوگوں کو نکلنا ہو گا-
یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کا نہیں پورے پاکستان کی بقا اور سالمیت کا معاملہ ہے” - سابق وزیراعظم عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں میڈیا اور اپنے وکلا سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1853772810596045131 https://twitter.com/x/status/1853751634368622937

Last edited by a moderator: