Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1851587177244705024
ایک یوٹیوب چینل کے شو میں لیگی سپورٹر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان 2045 میں چھٹا امیر ترین ملک بن جائے گا
اس پر ایک مولانا صاحب نے لیگی سپورٹر پر چڑھائی کردی اور خوب طنز کئے ،انکا کہنا تھا کہ پٹواریوں کو خواب دکھایا گیا ہے کہ 2045 میں جیتے رہو اسی طرح لتر کھاکے
اس پر لیگی سپورٹر نے کہا کہ ہم نہ پٹواری ہیں نہ یوتھ ہیں، ہم محب وطن ہیں، ہم وطن کیساتھ کھڑے ہیں، قوم وہی وطن بناتی ہے جو اونچے نیچے حالات میں وطن کیساتھ کھڑی رہتی ہے۔
مولانا صاحب نے کہا کہ 2045 کو چھوڑو، 2 سال پہلے کی بات کرو، جب ترقی کی شرح 6 فیصد، مہنگائی بھی کم تھی
جس پر لیگی سپورٹر نے کہا کہ آبادی بہت زیادہ ہے،مریم نواز کہہ رہی ہے کہ آبادی پہ کنٹرول کرو
مولانا نے اس پر کہا کہ آپکو پتہ ہے کہ مریم نواز نےکتنے بچے ہیں جس پر لیگی سپورٹر نے کہا کہ 3 بچے ہیں۔ مولانا صاحب نے کہا کہ کیا اس نے 2 کا نظریہ اپنایا ہے؟نوازشریف کے 4 بچے ہیں کیا اس نے خاندانی منصوبہ بندی کی؟
مولاان صاحب کے جانے کے بعد لیگی سپورٹر نے شعر پڑھا کہ میری غربت نے اڑایا ہے میرے فن کا مذاق۔۔ تیری دولت نے تیرے عیب چھپارکھے ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QHc7nmj/ahh112.jpg