امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج:ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں سخت مقابلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


Clipboard01.jpg


https://twitter.com/x/status/1854058719228703022
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج: ڈونلڈ ٹرمپ کو تاحال برتری حاصل

ڈونلڈ ٹرمپ 101 ووٹوں سے آگے جبکہ کملا ہیرس 71 ووٹوں سے پیچھے

دلچسپ امر یہ ہے کہ کملا ہیرس نے پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے النوس جیت لی ہے جبکہ پنسلوانیا ، مشی گن میں آگے تھیں لیکن اب ٹرمپ نے لیڈ کرنا شروع کردیا ہے

جبکہ ٹرمپ نے جارجیا ریاست جیت لی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور سونگ سٹیٹ مشی گن میں بھی سبقت حاصل کرلی، کمیلا ہیرس اب صرف ایک ہی سونگ سٹیٹ میں آگے ہیں، پانچ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہوگئ

اگرچہ کملا ہیرس فی الحال پیچھے ہیں مگر کامیابی سے آگے بڑھ ہیں اور ٹرمپ کی لیڈ کو کم کررہی ہیں
https://twitter.com/x/status/1854085327327261166 https://twitter.com/x/status/1854093642249511274 https://twitter.com/x/status/1854071908645458042 https://twitter.com/x/status/1854123776901877980 https://twitter.com/x/status/1854063154927378484 https://twitter.com/x/status/1854095009072496768
 
Last edited by a moderator:

Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
Trump and Haris are same pigs, as for as Muslim world is concerned. one is a white pig while another is brown pig. they will all serve Zionist masters. Israel controls their defense and foreign policies. so stop dreaming about any good.
 

Back
Top