بیرسٹر عقیل محمد مالک کو نیول چیف اور ائیرچیف کانام نہیں بتاسکے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صرف آرمی چیف نہیں تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت کو ریگولیٹ کیا گیا ہے ! بیرسٹر عقیل ،

آپ مجھے نیول چیف اور ایئرچیف کا نام تو بتا دیں آپ کو ان کے نام بھی نہیں پتہ ہوں گے بات تو آرمی چیف کی ہے ! محمد مالک ۔۔۔

بیرسٹر عقیل کو واقعی نام نہیں آتے ان کے
https://twitter.com/x/status/1853735975442104652
سروسز چیفس کو 5 سال کی توسیع، چیف جسٹس کی مدت ملازمت 5 سال کیوں نہیں کی گئی؟؟بیرسٹرعقیل ملک اور لطیف کھوسہ کا موقف
https://twitter.com/x/status/1853513923384762523
https://twitter.com/x/status/1853880677051285889
 

Back
Top