Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج کا دن اور تاریخ جب تک دنیا رہے گی کبھی فراموش نہیں کر سکے گی آج امریکہ نے تاریخ میں پہلی بار ایک سزا یافتہ مجرم اپنا صدر منتخب کیا
ٹرمپ کا انتخاب پہلی بار ہے جب کسی ایسے امیدوار نے صدارت جیتی ہو جو کسی جرم میں سزا یافتہ ہو مئی 2024 میں، انہیں کاروباری ریکارڈز میں 34 مرتبہ جعل سازی کرنے کے جرم میں قصوروار پایا گیا تھا جمہوریت زندہ باد ٹرمپ پائندہ باد
کیا بات ہے ٹرمپ پر مقدمے پر مقدمے بنتے رہے امریکہ کے سب کے سب بڑے بڑے میڈیا گروپ بلوم برگ، سی این این، نیویار ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، سی بی ایس این بی سی ٹرمپ کی عزت تباہ برباد کرتے رہے مگر ٹرمپ جیت گئے
https://twitter.com/x/status/1854067079626051829