عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔

نیب کی جانب سے ریفرنس کا ٹرائل مکمل کر لیا گیا۔

بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے نیب کے آخری گواہ پر جرح مکمل کر لی۔

ریفرنس کی سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی 342 کا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

نیب پراسیکیوشن نے شہادت مکمل ہونے کے حوالے سے بیان عدالت میں داخل کرایا۔

اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔

https://twitter.com/x/status/1854130689186136092
 
RajaRawal111

Zadari oar shehbaz k money laundering cases hatmi mariyal main dahkl ho ker kider gaey NAB ?

They are boogee men --- بھاؤ

Back
Top