پیپلزپارٹی کی قلابازیاں:جس بل پر ووٹ دیا،اسی پر اعتراض کردیا

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1854218498349969907
پیپلز پارٹی کے ساتھ بل اُسی وقت شیئر ہوا جب پارلیمنٹ میں پیش ہوا، سحر کامران
آپ نے بل کھول کر بھی نہیں دیکھا اور اُس کے حق میں ووٹ دے دیا، سوال

ہمیں اس کے طریقہ کار پر اعتراض تھا ہمارے ممبرز پورے نہیں تھے
تو آپ بائکاٹ کر دیتے، سوال

ہمیں بِل کے بیسِک کانسپٹ پر اعراض نہیں تھا

جب آپ ایک شخص کی مدت ملازمت بڑھاتے ہیں تو جو میرٹ پر اُوپر آتے ہیں اُن کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے پورے ۔ہم نے جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دے کر غلطی کی، عمران خان نے بھی اس غلطی کا اعتراف کیا ہے، ہم غلطی کر کے مانتے ہیں غلطی ہوئی باقی تو اپنی غلطی بھی نہیں مانتے۔ ہمایوں مہمند تحرک انصاف
https://twitter.com/x/status/1854217923977707722
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Flying Kiss Ginger GIF
YA LO SUCHA PAYAR.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پیپلزپارٹی اپنی منجی چوک سے اٹھا کر اپنے گھر کے اندر لا کر بچھائے تو سچا پیار کیوں نہیں ملے گا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

پیپلزپارٹی اپنی منجی چوک سے اٹھا کر اپنے گھر کے اندر لا کر بچھائے تو سچا پیار کیوں نہیں ملے گا
Jab khusrray leader hon gay tou sacha kya kaucha pyar bhee nehin millay ga.
 
Last edited:

Back
Top