Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کے وزراء ٹرمپ پہ جو اس وقت تنقید کر رہے ہیں ،یہ وہ تنقید ہے جو بکرا قصائی کو دیکھ کے کرتا ہے، انیق ناجی
https://twitter.com/x/status/1855298080339296574
جنیوا میں ایک خاتون نے نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر جو احتجاج کیا، اس پر تلملانے کے بجائے اتنا سوچیں کہ ایک دن پاکستان میں بھی پولیس کا پہرہ ہٹ جائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ بھی ہمیشہ نہیں بچائے گی۔عوام سے رابطہ کریں، ان سے ڈرنا یا نفرت کرنا دونوں ہی سیاسی خودکشی کے راستے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1855448327271391448