190 ملین پاؤنڈ ریفرنس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دیاگیاسوالنامہ سامنےآگیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
_132540635_mediaitem132540633.jpg

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 79 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ان کی صفائی میں شواہد یا گواہ پیش کرنے کے لیے کہا ہے۔

یہ سوالنامہ 14 صفحات پر مشتمل ہے جس میں عمران خان سے فرحت شہزادی، شہزاد اکبر، اور ذلفی بخاری سمیت القادر یونیورسٹی کی زمین اور برطانیہ سے منتقل ہونے والے 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق تفصیلات پوچھی گئی ہیں۔ سوالات میں یہ استفسار کیا گیا ہے کہ آیا انہوں نے عدالتی شہادتوں کو سمجھا اور ان میں دی گئی معلومات کے مطابق کسی ثبوت یا دستاویزات کی پیشکش کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان سے پوچھا گیا ہے کہ کیا انہوں نے بطور وزیراعظم غیر قانونی فائدے کے لیے زمین حاصل کی اور اگر ایسا کیا گیا تو کن بنیادوں پر؟ سوالات میں مزید پوچھا گیا کہ شہزاد اکبر کے ساتھ مل کر 2 دسمبر 2019 کو کابینہ میں ایک نوٹ پیش کیا گیا جس میں برطانیہ سے منجمد فنڈز کی منتقلی سے متعلق مبینہ طور پر غلط بیانی کی گئی تھی۔ عدالت نے استفسار کیا ہے کہ آیا یہ فنڈز ریاست پاکستان کو واپس کرنے کا مقصد بیان کیا گیا تھا۔

عدالت کی جانب سے سوالات میں یہ بھی پوچھا گیا کہ آیا القادر یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے 485 کنال زمین کا حصول غیر قانونی فائدے کے عوض کیا گیا تھا؟ نیز، 190 ملین پاؤنڈ کی پاکستان منتقلی میں کیا دفتر خارجہ یا اسٹیٹ بینک سے کوئی مشاورت کی گئی تھی؟

سوالنامے میں گواہوں کے بیانات پر بھی توجہ دی گئی ہے، جہاں پرویز خٹک اور زبیدہ جلال سمیت دیگر گواہوں کے بیانات کا حوالہ دے کر عمران خان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ عدالت نے عمران خان سے استفسار کیا ہے کہ آیا وہ اس معاملے پر مزید کوئی شواہد یا گواہ پیش کرنا چاہیں گے۔

کیس کی آئندہ سماعت 11 نومبر کو ہوگی، جس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
القادر کیس • ٹرسٹ کا نام “القادر یونیورسٹی پراجیکٹ” ہے• ٹرسٹ کے کل اثاثے 66 کروڑ ہیں• بحریہ ٹاؤن نے یونیورسٹی کے لیے 20 کروڑ کی مالیت کی 458 کنال زمین عطیہ کی جو دور دراز علاقے میں ہے• آڈٹ رپورٹ کے مطابق ٹوٹل زمین اور بلڈنگ کی مالیت 47 کروڑ ہے• معاہدے کے مطابق ٹرسٹی کبھی کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھا سکتے-• زمین اور بلڈنگ کی نہ ملکیت ٹرسٹی کی ہو گی نہ ہی ٹرسٹی اس زمین یا بلڈنگ کو بیچ سکتے ہیں• ٹرسٹ عمران خان یا بشری بی بی کی ذاتی ملکیت ہے، نہ اس سے کسی بھی طرح کا فائدہ اٹھا سکتے، نہ اس کے اثاثے ان کے نام کبھی بھی ٹرانسفر ہو سکتے، نہ بیچ سکتے، نہ اس کے اثاثے 66 کروڑ سے زائد ہیں تو عمران خان نے 60 ارب کی کرپشن کیسے کر لی؟
https://twitter.com/x/status/1854466086500217012
 
patwari_sab

deep state jinko desi zaban me khakiwardi kehte hain.. kol kr IK ki dhushmani me samne aye. 2022 me inho ne IK ka pata saf krne ki koshish ki ti lekin inko muu ki kani pari
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
MF GHQ/ISI bastards are just trying to prolong another fake & frivolous case on Imran Khan to keep him in jail for a long time.
Much like previous unfounded cases, this one will ultimately be dismissed as well.
SORRY BRO PROPER PRONOUNCIATION PLS IF YOU DONT MIND
MF MOTHER FUCKERS
GHQ GAY HEADQUARTER

ISI ISRAELEE STATE INTELLIGENCE

THIS IS ALL IN ONE PACKAGE
TO DESTROY,DESTABLIZE PAKLAND .
TO CREATE CHAOS
TO CREATE ANARCHY
TO BANKRUPT PAKLAND
TO MAKE IT A BANANA REPUBLIC (SO ANYONE CAN COME AND PUT A SLAP ON THE BUND OF PAKLAND PEOPLE )
TO DIVIDE THIS PAKLAND INTO BITS AND PIECES
TO USE FEAR MONGERING TECHINIQUES TO FRIGHTENED PEOPLE

ETC ETC
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
_132540635_mediaitem132540633.jpg

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 79 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ان کی صفائی میں شواہد یا گواہ پیش کرنے کے لیے کہا ہے۔

یہ سوالنامہ 14 صفحات پر مشتمل ہے جس میں عمران خان سے فرحت شہزادی، شہزاد اکبر، اور ذلفی بخاری سمیت القادر یونیورسٹی کی زمین اور برطانیہ سے منتقل ہونے والے 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق تفصیلات پوچھی گئی ہیں۔ سوالات میں یہ استفسار کیا گیا ہے کہ آیا انہوں نے عدالتی شہادتوں کو سمجھا اور ان میں دی گئی معلومات کے مطابق کسی ثبوت یا دستاویزات کی پیشکش کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان سے پوچھا گیا ہے کہ کیا انہوں نے بطور وزیراعظم غیر قانونی فائدے کے لیے زمین حاصل کی اور اگر ایسا کیا گیا تو کن بنیادوں پر؟ سوالات میں مزید پوچھا گیا کہ شہزاد اکبر کے ساتھ مل کر 2 دسمبر 2019 کو کابینہ میں ایک نوٹ پیش کیا گیا جس میں برطانیہ سے منجمد فنڈز کی منتقلی سے متعلق مبینہ طور پر غلط بیانی کی گئی تھی۔ عدالت نے استفسار کیا ہے کہ آیا یہ فنڈز ریاست پاکستان کو واپس کرنے کا مقصد بیان کیا گیا تھا۔

عدالت کی جانب سے سوالات میں یہ بھی پوچھا گیا کہ آیا القادر یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے 485 کنال زمین کا حصول غیر قانونی فائدے کے عوض کیا گیا تھا؟ نیز، 190 ملین پاؤنڈ کی پاکستان منتقلی میں کیا دفتر خارجہ یا اسٹیٹ بینک سے کوئی مشاورت کی گئی تھی؟

سوالنامے میں گواہوں کے بیانات پر بھی توجہ دی گئی ہے، جہاں پرویز خٹک اور زبیدہ جلال سمیت دیگر گواہوں کے بیانات کا حوالہ دے کر عمران خان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ عدالت نے عمران خان سے استفسار کیا ہے کہ آیا وہ اس معاملے پر مزید کوئی شواہد یا گواہ پیش کرنا چاہیں گے۔

کیس کی آئندہ سماعت 11 نومبر کو ہوگی، جس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
کیا آپ کے عاصمُم منیر کی بیٹیوں کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے اور کیوں؟
 
Back
Top