RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کسی یو ٹیوبر کی میرے جیسے کنجوس لوگ تو کوئی پیسے نہیں کمانے دیتے -- لیکن ٹائٹل کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے اگر پارٹی چھوڑ دی تو بڑی پریشانی والی بات ہے
اگر ایسی بات نہ ھوئی تو پلیز غم سے خدکشی نہ کر لینا -- یہ یو ٹیوبی مداری عمرانی بوجے نچانے کے لیے طرح طرح کی ڈگ ڈگیاں بجاتے رہتے ہیں